Top.Mail.Ru
empty
 
 
میٹا ٹریڈر پلیٹ فارمز کا تقابلی مطالعہ : ایم ٹی 4 اور ایم ٹی 5

ایم ٹی4 بمقابلہ ایم ٹی5: فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کا موازنہ

آج کل میٹا ٹریڈر تجارتی کے میدان میں ایک معروف تجارتی پلیٹ فارم ہے - انسٹا فاریکس فراہم کرتا ہے اپنے صآرفین کو بلا معاوضہ مفت تجارتی پلیٹ فارمز میٹا ٹریڈر 4 ایم ٹی 4 اور میٹا ٹریڈر 5 ایم ٹی 5 یہ دونوں سافٹ وئیرز میٹا کوٹس نامی کمپنی کی جانب سے تیار کئے گئے ہیں

میٹا ٹریڈر پلیٹ فارمز آپ کے اس قابل کرتے ہیں کہ آپ مختلف دورانیوں کے اعتبار سے تجارت کرسکیں ، آڈرز کی مختلف اقسام منتحب کرسکیں ، ٹیکنیکل تجزیہ کرسکیں ، ایکسپرٹ ، اپنے تجارتی اکاونٹ پر نظر رکھ سکیں اور دنیا بھر سے کہیں سے بھی 24/5 تجارت کرسکیں

میٹا ٹریڈر 4 نامی تجارتی پلیٹ فارم سال 2005 میں جاری کیا گیا جبکہ میٹا ٹریڈر 5 سال 2010 میں تیار کیا گیا جو کہ ایک کامیاب پلیٹ فارم اور ایم ٹی 4 کی جدید شکل تھی اگر آپ نے ابھی تک تجارتی پلیٹ فارم کا انتحاب نہیں کیا ہے تو ذیل میں دوںوں کا موازنہ کیا گیا ہے جو کہ آپ کو درست فیصلہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا

میٹا ٹریڈر 4
اس کا استمعال میں آسان ہونا ہی اس کو تاجران کے لئے مقبول بناتا ہے
پلیٹ فارم تمام تجارتی طریقوں کو استعمال کی اجازت دیتا ہے جیساء کہ ہیجنگ اور لیفو- جب کہ ایم ٹی 5 میں ہیجنگ کی سہولت نہیں ہے اور یہ خود کار طور پر فی فو پر عمل درآمد ممکن بناتا ہے
یہ تاجران کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ 2 مارکیٹ آڈرز ، 4 پینڈنگ آڈرز ، 2 ایگزیکیوشن موڈز ، 2 سٹاپ آڈرز اور ٹریلنگ سٹاپ کا استعمال کرسکیں
ایک سے ذائد زبانیں : دُنیا بھر کے تاجران ایم ٹی 4 پلیٹ فارم کو استعمال کرسکتے ہیں اور اپنی مادری زبان کو استعمال کرسکتے ہیں
چارٹ کے استعمال کی سہولت : آپ تبدیل کرسکتے ہیں رنگ ، انداز ، پہلے سے موجود ٹیمپلیٹس اور غیر ضروری چیزوں کو ہٹا سکتے ہیں - اس تمام عمل سے چارٹ کو پڑھنا آسان ہوجاتا ہے
چونکہ ایم ٹی 4 تاجران میں خاصا مقبول ہے لہذا آپ مزید معلومات بھی حاصل کرسکتے ہیں اس کے استعمال کے حوال سے کتابیں اور مثالیں حاصل کرسکتے ہیں - مزید یہ کہ اس پلیٹ فارم کے لئے انڈیکیٹرز ، سکرپٹس ، ایڈوائزر ، پلگ ان بنانے والوں کی ایک بڑی کیمیونٹی موجود ہے اور یہ پروگرام ایم کیو ایل 4 میں لکھا گیا ہے
یہ پلیٹ فارم اہم ٹی 5 کی نسبت کم معیاری سسٹم پر کام کرسکتا ہے اور کم ریم استعمال کرتا ہے
اکنامک نیوز فیڈز آن لائن ریجیمز میں دستیاب ہیں
میٹا ٹریڈر 5
چارٹ کی واضح اقسام اور ٹائم فریمز اس پلیٹ فارم کو ممتاز بناتے ہیں - ایم ٹی 5 پلیٹ فارم 21 ٹائم فریم پیش کرتا ہے جب کہ میٹآ ٹریڈ 4 میں صرف 9 پلیٹ فارم استعمال ہوسکتے ہیں
یہ پلیٹ فارم تاجران کو اس قابل کرتے ہیں کہ 2 مارکیٹ آڈرز ، 6 پینڈنگ آڈرز اور 2 سٹاپ آڈرز لگا سکیں
اس میں اکنامک کیلنڈر کا ایک پہلے سے موجود بٹن موجود ہے یعنی بلٹ ان فیچر ہے
اس میں اضافی ٹیکنیکل انڈیکیٹرز (38) اور گرافک چارٹس ہیں (44).
یہ پلیٹ فارم آپ کو مارکیٹوں کی بڑی تعداد تک رسائی فراہم کرتا ہے جن میں سٹاک شامل ہیں
ایم ٹی 5 کی کارکردگی میں 64 بِٹ پراسیسر کی وجہ سے بہتری ملتی ہے
مزید یہ کہ تاجران ایکسپرٹ ایڈوائزرز کو بہتر طور پر استعمال کرسکتے ہیں جس کہ وجہ تمام کوور کے پراسیسرز کا ایک ساتھ استعمال کیا جانا ہے اور اس کی وجہ کلاوڈ کمپیوٹنگ کا ہونا ہے بہرحال یہ مفت دستیاب ہیں
تاجران پیغامات کا تبادلہ اور اپنے لئے فائلز کو اس میں نتھی کرسکتے ہیں یعنی اٹیچ کرسکتے ہیں
وہ سسٹم جو کہ ایم کیو ایل 4 لینگویج استعمال کرتے ہیں اُن میں ممکنہ طور پر ایم کیو ایل 5 یا ایم ٹی 5 استعمال نہیں ہوسکتا ہے

مجھے کس پلیٹ فارم کا انتحاب کرنا چاھیے ؟

98% انسٹا فاریکس کلائنٹس اس ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی پر اعتمادی، کارکردگی اور عملی خوبیوں کی وجہ سے ایم ٹی 4 کا استعمال کرتے ہوئے اپنی تجارتی سرگرمیاں انجام دینے کا انتخاب کرتے ہیں۔ مزید برآں ، کچھ مشہور انسٹا فاریکس خدمات جیسے بونس ، فاریکس کاپی سسٹم ، اور پی اے ایم ایم سسٹم صرف میٹا ٹریڈر 4 کے ذریعہ تاجروں کو دستیاب ہیں۔

ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا انتخاب آپ کی تجارتی ترجیحات پر منحصر ہے۔ میٹا ٹریڈر 4 کو ٹائم ٹیسٹڈ کلاسیک سمجھا جاتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم ہر ٹریڈر کے لئے دستیاب ہے ، اس میں بہت سارے فنکشنز ہیں ، اور آپ کو کسی بھی تجارتی حکمت عملی پر عمل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ تاہم ، اگر آپ نئی ایجادات کو ترجیح دیتے ہیں اور میٹا ٹریڈر 5 کو آزمانا چاہتے ہیں تو ، انسٹا فاریکس آپ کو یہ موقع فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback