Top.Mail.Ru
empty
 
 

سپورٹس لوٹس آپ کا تجارتی بونس نامی مقابلہ کے قواعد" Contest

1. عمومی قواعد

  • 1.1. Campaign Title - "Sports Lotus is Your Trade Bonus" (hereinafter - Campaign).
  • 1.2. Campaign is organized by InstaFintech Group (hereinafter - Organizer).
  • 1.3. Within the Campaign the following drawings are held:
    • Lotus Evora drawing;
    • Recognition gifts drawing.
  • 1.4 The Campaign is conducted from June 25, 2012 to June 27, 2014 (hereinafter - Campaign period).
    • 1.4.1. Lotus Evora contest runs from June 25, 2012 to June 27, 2014
  • 1.5 Registration for the contest ends 1 (one) hour before the Lotus number is fixed.

2. مقابلہ کے شرکاء

  • 2.1 اس مہم میں وہ افراد شرکت کرسکتے ہیں کہ جو کی عمر 18 سال سے ذائد ہو اور وہ انسٹا فاریکس کمپنی میں اصل تجارت اکاؤنٹ کے حامل ہو ں۔یہ بعد ازاں شرکاء کہلائیں گے۔
  • 2.2 مہم میں حصہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کا اکاؤنٹ کم از کم 1500ڈالر یا ذائد سے مہم کے دورانیہ میں ری چارج ہو ا ور اس کا اندراج بھی ہو ا ہو ۔ اس مہم میں اندراج کیلئے انسٹا فاریکس کلب کارڈ ہو لڈرکے لئے لازم ہے کہ ان کا اکاؤنٹ 1000 ڈالر سے ری چارج ہو ا ہو
  • 2.3 The شرکا ء کو اس بات کی اجازت ہے کہ اگر وہ چاھیں تو ایک سے ذائد اکاؤنٹ کا اس مہم میں اندراج کر وا سکتے ہیں اور اپنے جیتنے کے امکانات میں اضافہ کر سکتے ہیں ۔بہرحال اگر کسی کے اکاؤنٹ کی تعداد 100سے ذائد ہو تو منتظم یہ اختیار رکھتے ہیں ان کی تعداد 100تک محدود کر دیں۔
  • 2.4 ہر وہ اکاؤنٹ اس مہم میں حصہ لینے کیلئے اہل ہے جو کہ ذیل میں دی گئی شرط کو پو را کر تا ہو ۔جو کہ اس فارمولہ کے تحت آتی ہیں اے-بی+سی1500<ڈالر یہاں اے سے مراد 25 جون تک ری چارج کی گئی رقم ہے‘جبکہ بی برابر ہے 25 جون تک نکلوائی گئی رقم کے اور سی سے مراد تجارتی نتائج ہیں

3. تجارتی شرائط

  • 3.1 وہ تمام اکاؤنٹ جو کہ مارکیٹ ریٹ کے برخلاف کھلے ہو ں گے منسوخ تصور ہو ں گے
  • 3.2 تمام شرکاء بغیر کسی پابندی کے تجارت معاؤن اور حکمت عملیاں استعمال کر سکتے ہیں
  • 3.3 شرکاء بغیر کسی پابندی کے اپنے اکاؤنٹ کی قسم تبدیل کر سکتے ہیں چاھے وہ سواپ فری میں ہو ں یا اس کے برعکس اس کے لئے انہیں تیکنیکی سپورٹ کے شعبہ سے رابطہ کر نا ہو
  • 3.4 باقی ان تمام شرائط کا بھی اطلاق ہو گا جو کہ ایک اصل تجارتی اکاؤنٹ کے لئے انسٹا فاریکس کی جا نب سے لازم ہیں

4. فاتح کا چناؤ

4.1. سپورٹس سٹائل پو رشے کے مین کے فاتح کا چناؤ جو کہ بعد ازاں مہم کا فاتح کہلائے گا

  • 4.1.1 مہم کے سردار کے چناؤکے لئے اس کے اکاؤنٹ کے آخری پانچ ہجے استعمال ہو ں گے اور اس بات سے کو ئی فرق نہیں پڑتا چاھے یہ ہجے 6-7 بھی ہو ں تو اور اگر یہ پانچ ہجے پو رشے کے نمبروں سے مطابقت رکھتے ہو ئے تو وہ امیدوار لوٹس ایورا کا فاتح اور مالک کہلائے گا
  • 4.1.2. بدھ 27 جون 2014 کو 23:59 کو درج ذیل پئیرز کا ایکسینج ریٹ منجمد کردیا جائے گا
    • لوٹس کا پہلا ہجہ برابر ہے آخری ہجے کے یورو یو ایس ڈی ریٹ کے
    • لوٹس کا دوسرا ہجہ برابر ہے جی بی پی / یو ایس ڈی کے آخری ہجے کے
    • لوٹس کا تیسرا ہجہ برابر ہے ڈالرجاپانی ین کے آخری ہجے کے
    • لوٹس کا چوتھا ہجہ برابر ہے ڈالرسی ایچ ایف کے آخری ہجہ کے
    • لوٹس کا پانچواں ہجہ برابر ہے ڈالر سی اے ڈی کے آخری ہجے کے
  • 4.1.3 اگر پو رشے نمبر سے مطابقت رکھتا ہو ا اکاؤنٹ نمبر مقابلہ میں شامل نہ ہو تو اس سے پہلا یا بعد والا نمبرفاتح تصور کیا جائے گا ۔ اس صورت میں فاتح کا چناؤ ذیادہ رقم جمع کر وانے والے کی بنیاد پر کیا جا ئے گا جو کہ اس فارمولے کے تحت دیکھا جائے گا جو کہ اس فارمولہ کے تحت آتی ہیں اے-بی+سی
  • 4.1.4 اگر بہت سے تجارتی اکاونٹ بنائے گئے پورشے نمبر سے مطابقت رکھتے ہوئے پائے گئے تو 5 ہجوں کا اکاونٹ ، 6 ہجوں والے اکاونٹ کے آخری 5 ہجے اور 7 ہجوں والے اکاونٹ کے آخری 5 ہجے – اس صورت میں انعام اس اکاونٹ کو دیا جائے گا کہ جس نے سب سے ذیادہ رقم جمع کروائی ہوگی جس کا تعین کلیہ اے نفی بی جمع سی کے مطابق ہوا گا

5. نتائج کی اشاعت

  • 5.1. شُرکا کے حوالے سے معلومات شائع کی جائیں گی کہ رجسیٹریشن کروانے والوں کا تعلق کس مُلک اور علاقہ سے ہے
  • 5.2 نتائج کا اعلان ضروری اقدامات کے بعد اس کے اختتام کے 07 دن کے اندر اندر کیا جائے گا
  • 5.3 مقابلہ کے نتائج اور تقریب تقسیم انعامات کی تصاویر کمپنی کی ویب سائٹ انسٹا فاریکس ڈاٹ کام پر شائع کی جائیں گی اور کچھ ٹی وی اور جریدوں میں بھی شائع ہوں گی

6. انعام کی وصولی

6.1. عمومی شرائط

  • 6.1.1 نتائج کی اشاعت کے 20 دن کے اندر اندر فاتح اور منتظمین آپس میں رابطہ کریں گے بذریعہ فون وقت ، جگہ اور تاریخ کا تعین کریں گے
  • 6.1.2 فاتح کا تعین ہوجائے تو منتظم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ یہ اکاؤنٹ واقعی ہی مقابلے کی تمام شرائط پو ری کرتا ہے اور شق نمبر 2.1 اور 2.3 عین مطابق ہے۔ اگر اس صورت میں کہ کچھ معلومات ردست نہیں ہیں تو کسٹمر تو اس بات کا حق نہیں ہے کہ وہ مقابلہ میں حصہ لے سکے۔اور یہ انعام درست تصور نہیں کیا جا ئے گا
  • 6.1.3 انعام حاصل کر نے کے لئے اگر مطلوبہ دستاویزات مکمل نہیں ہو تیں یعنی (شناختی کا رڈ’وغیرہ) تو منتظم کے پا س یہ اختیا ر ہے کہ وہ انعام کو روک سکتا ہے

6.2 اہم انعام پورشے کے مین کی وصولی

  • 6.2.1 یہ انعام پورشے کے مین ہو سکتا ہے کہ کمپنی کے مرکزی دفتر کیلنکارڈ یا ماسکو سے دیا جائے یا پھر فاتح کی مرضی سے دُنیا کے کسی بھی حصہ میں دیا جاسکتا ہے
  • 6.2.2 انعام صرف اسی صورت فاتح کے حوالے کیا جائے گا کہ جب اس کے شناخت مکمل ہو جاتی ہے اور وصولی کی دستاویز پر دستخط ہوجائیں تو جس میں اس کا مکمل نام ، تاریخ ، شناختی معلومات ، فون نمبر بمعہ کوڈز ہونا ضروری ہیں اگر فاتح یہ معلومات دینے میں ناکام رہتا ہے تو منتظمن انعام دینے سے معذرت کرسکتے ہیں
  • 6.2.3 اگر کسی وجہ سے فاتح انعام حاصل کرنے نہیں آسکتا تو اس صورت میں وہ کسی اور فرد کو انعام کی وصولی کا اختیار دے سکتاہے
  • 6.2.4 انعام کی وصولی کے بعد حکومتی ٹیکس ادا کرنا دفتر سے فاتح کے ذمہ ہے
  • 6.2.5. انسٹا فاریکس کمپنی اس بات کی ذمہ دار ہے کہ وہ گاڑی اپنے ہیڈ آفس واقع کالیننگارڈ روس سے فاتح کو پہنچائے البتہ ٹیکس اور کسٹم فیس فاتح کے ذمہ ہوگی
  • 6.2.6. مقابلہ کے انعام لوٹس ایورا کے بدلے فاتح اس کا متبادل 100000 ڈآلر کی انعامی رقم اپنے تجارتی اکاونٹ میں لے سکتا ہے لیکن یہ رقم نکلوائی نہ جاسکے لیکن اس رقم پر حاصل ہونے والا 50 فیصد نفع بغیر کسی رکاوٹ / پابندی کے نکلوایا جاسکتا ہے
    • ابتدائی ڈیپازٹ 100000 تجارتی اکاونٹ میں جمع کروایا جائے گا لیکن اس کے لئے ضروری ہے اکاونٹ کی دوسرے لیول کی تصدیقی عمل مکمل ہوا ہو

7. حتمی نقات

  • 7.1 منتظم یہ حق رکھتا ہے کہ وہ مقابلہ سے متعلقہ معلومات کی حفاظت کے لئے اقدامات کرسکتی ہے تاکہ ان کا غیر قانونی استعمال روکا جاسکے اور کسی تیسرے فریق کو یہ معلومات پہچانے کا حق نہیں رکھتا
  • 7.2 جیتنے کی صورت کا رجیسٹریشن کا مطلب یہ ہے کہ صارف ان باتوں کا اقرار کرتا ہے کہ
    • اس کا انٹرویو ریڈیو ، ٹی وی اور دوسرے میڈیا ذرائع میں شائع اور نشر کیا جاسکے گا
    • منتظیم تشہیر کے لئے اُس کی تصویر کی اشاعت کی جاسکے گی
    • اُس کا نام بغیر کسی اضافی کے ادا کئے منتظم تشہیر کے استعمال کرسکے گا
    • اوپر ذکر کئے گئے تمام تشہیری مواد کے جملہ حقوق منتظم کے پاس محفوظ ہیں
  • 7.3 تمام تنازعات اور اختلافات کی صورت میں ان کا حل گفت و شیند سے کیا جائے گا
  • 7.4 مقابلہ کے رجیسٹریشن کا مطلب یہ ہے کہ وہ شرائط و ضوابط سے متفق ہے ہے
  • 7.5 اگر فاتح قواعد و ضوابط کو مکمل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اس کا مطلب مقابلہ سے اخراج تصور ہوگا

8. زبان

  • 8.1. موجودہ قواعد کی زبان انگریزی ہے.
  • 8.2شرکاء کی سہولت کے لئے منتظم اس کی دوسری زبانوں میں فراہمی کا بھی اہتمام کرسکتا ہے جس کا مقصد محض معلومات کی فراہمی ہوگا
  • 8.3. اگر ترجمہ کی گئی زبان اور انگریزی زبان میں کوئی اختلاف پایا جاتا ہے تو حتمی فیصلہ انگریزی تحریر کے مطابق ہی ہوگا

مقابلہ کا ہوم پیج

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback