Top.Mail.Ru
empty
 
 

کشتی مقابلہ جات کے لئے وی آئی پی زون ٹکٹ

بین الاقوامی آن لائن بروکر انسٹا فاریکس کشتی مقابلہ جات کے وی آئی پی زون ٹکٹ کے لئے ایک قرعہ اندازی کا اہتتمام کر رہا ہے جو کہ اس کے کلائنٹ کے مابین ہو گی ۔یہ کل تین ٹکٹ دوافراد کے لئے ہو نگی جو کہ گرینڈ مکس فائٹ 2011 کے نام سے منعقد ہو نگی ۔ان مقابلہ جات کا جدول اس لنک پر موجو د ہے۔ یہاں کلک کریں. ۔۔۔۔اس قرعہ اندازی کے فاتح کو وی آئی پی زون ٹکٹ یا اس کے تجارتی اکاؤنٹ میں 500 ڈالر ملیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ انسٹا فاریکس لو گو پر مشتعمل کیپ اور ٹی شرٹ بھی دی جائے گی۔

اس قرعہ اندازی میں حصہ لینے کے لئے آپ کو اس کی شرائط مکمل کر نا ہو نگی اور ساتھ ہی ساتھ اپنے تجارت اکاؤنٹ میں 300ڈالر تک کی رقم بھی جمع کر وانی ہو گی مقابلہ میں اندراج کے لئے صفحہ .

اس مہم کا انعقاد 17مئی 2011 سے 10دسمبر 2011تک ہو گا ۔ .

دو افرا د کے لئے تین ٹکٹ کے مالک کا انتحاب ایک شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا اور اس مقصدکے لئے ایک فرضی نمبر استعمال ہو گا یعنی ٹوڑناڈو نمبر ٹوڑناڈو نمبر اس کا طریقہ کار

آپ یہاں حاصل کر سکتے ہیں تفصیلی معلومات برائے مہم کے طریقہ کا ربرائیکشتی مقابلہ جات کے لئے وی آئی پی زون ٹکٹمہم کی شرائط و ضوابط .


انسٹا فاریکس فاتحین کی انتحاب

ٹوڑناڈو نمبر

  ٹوڑناڈو نمبر کا انتحاب 3جو ن 2011 کو رات بارہ بجے ہو گا ۔فاتح کے نام کا اعلان اگلے 7 دنوں میں کیا جا ئے گا۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback