Top.Mail.Ru
empty
 
Contest Hummer

انسٹا فاریکس سالانہ فاتح کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتی ہے۔۔۔۔ہمر ٹو جیمی فیلو ۔۔۔ جو کہ سینٹ پیٹرز برگ کے راسلان مکحواری ہیں۔

مقابلے کا بڑا انعام ایک نیاء آٹو موبل ہے جو کہ فاتح کو 19 ستمبر 2010 کو ماسکو میں منعقدہ ایف ایکس شو میں فاتح کو دیا گیا۔مزید یہ کہ فاتح کے اکاؤنٹ میں 1000ڈالر کمپنی کی طرف سے جمع بھی کروائے گئے۔

Campaign rules
Account type: live trading accounts
Campaign period: June 1, 2009 - May 28, 2010
Main prize: Hummer H3
Participation conditions: a deposit not less than USD 1,000

The keys to the Hummer H3 were presented to trader from Saint Petersburg Ruslan Makhauri. The winner was determined using so-called Lotus number formed on the basis of the 5 last digits of 5 major currency rates which was fixed at 23:59 on May 28, 2010.

اس کے بارے میں مزید معلومات اور فاتح کا انٹرویو آپ بذریعہ ویڈیو لے سکتے ہیں ۔۔۔ہمر ٹو جیمی فیلو ۔۔۔ فاتح کو چابیا ں پکڑاتے ہوئے برائے ہمر ٹو جیمی فیلو ”

loader

ہمر ٹو جیمی فیلو مقابلہ کے فاتح کو چابیاں دینا

وہ جنہوں نے “ہمر ٹو جیمی فیلو”, میں حصہ لیا لیکن جیت نہیں سکے توان کو بددل ہو نے کے ضرورت نہیں کیونکے وہ لوٹس ایلسی اور لوٹس ایورا کے مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں۔. مزید یہ کہ انسٹا فاریکس یہ بخوشی اعلان کرتی ہے کہوہ تمام اکاؤنٹ جن کی رجشٹریشن اس مقابلے ۔۔۔ہمر ٹو جیمی فیلو “ہمر ٹو جیمی فیلو” کے حو الے سے ہوئی تھی لیکن وہ جیت نہیں سکے وہ خودکار طریقے سے نئے مقابلے ۔۔ جیتیں لوٹس انسٹا فاریکس سے اور بہترین بروکر کی جانب سے اونچی اڑان کے لئے بھی رجسٹرہو چکے ہیں”.

ہمر ایچ 3 اس انعامی سیریز کا حصہ ہے جس کی کل مالیت 500000 امریکی ڈالر ہے۔آپ بھی اس مہم کا حصہ بن سکتے ہیں۔

اگر فاریکس ۔۔۔ تو انسٹا فاریکس ۔۔۔ اگر گاڑی ۔۔۔ تو ہمر ایچ تین

 ہمر نمبر :

17529
نمبر 23:59 پر 28مئی 2010کو فکس ہو ا تھا۔!

یہ بھی دیکھیں

انسٹا سپاٹ

انسٹا سپاٹ

ہم نے کرنسیوں، کریپٹو کرنسیوں اور دیگر اثاثوں کی خرید، فروخت اور تبادلے کے لیے ایک آسان سروس بنائی ہے۔

انسٹا سپاٹ ایک تاجر، کان کن، فری لانس، اور ہر اس شخص کے لیے جو انٹرنیٹ پر کاروبار کرتا ہے ایک قابل اعتماد سروس ہے۔

ڈیجیٹل کرنسیوں اور دیگر مقبول اثاثوں کے لیے صارف دوست اور قابل اعتماد ایکسچینجر سے اپنے آپ کو واقف کریں۔ انسٹا سپاٹ پی 2 پی ٹریڈنگ کے اصول پر مبنی ہے، جو خریداروں اور بیچنے والوں کو بیچوانوں کے بغیر براہ راست بات چیت کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اسی وقت، انسٹا فاریکس محفوظ لین دین کے ضامن کے طور پر کام کرتا ہے۔

انسٹا فاریکس - ڈریگن ریسنگ کا آفیشیل پارٹنر

پیشہ ورانہ موٹر ریسنگ کی دنیا، مالیاتی دنیا کی طرح ، جدید ٹیکنالوجیز کو مسلسل ترقی اور متعارف کروا رہی ہے جو بالآخر ہماری روزمرہ کی زندگی کا عام حصہ بن جاتی ہے۔ یہ ٹربو موٹرز، کے ای آر ایس سسٹم، سیرامک بریکس، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم اور فاریکس کاپی سسٹمز کے ساتھ ہوا۔ اس وقت، یہ سب کچھ انوکھا اور صرف منتخب افراد کے لیے دستیاب تھا۔ آج، ہم الیکٹرک کاریں چلاتے ہیں اور آسانی سے عالمی فاریکس مارکیٹ میں ان گیجٹس کے ذریعے تجارت کر سکتے ہیں جو ہم اپنی جیب میں رکھتے ہیں۔

انسٹا فاریکس کی طرف سے گرینڈ چوائس مقابلہ

انسٹا فاریکس ہمیشہ آپ کے سب سے بڑے خوابوں کو پورا کرنے میں آپ کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ہم سب کے مختلف خواب اور مقاصد ہیں۔ ہم نے اپنا نیا مقابلہ شروع کرنے سے پہلے اسے مدنظر رکھا ہے۔ اس بار، ہم نے ایک سے زیادہ انعامات تیار کیے ہیں۔ فاتح کو یہ فیصلہ کرنے کا موقع ملے گا کہ کس خواب کو پورا کرنا ہے۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback