Top.Mail.Ru
empty
 
 

فاریکس میں کرنسی کے جوڑے: آئی ایس او کوڈز اور علامتیں

فاریکس میں کرنسی کے جوڑے: آئی ایس او کوڈز اور علامتیں

FOREX فاریکس مارکیٹ میں جہاں ایک میں خریداری ہو رہی ہو تی ہے وہاں سا تھ ہی ساتھ فروخت کا عمل بھی جاری رہتا ہے۔فاریکس دنیا کی ایک بڑی معاشی مارکیٹ ہے۔جو کہ سٹا ک مارکیٹ سے کئی گناہ بڑی ہے اور اس کا تجارتی حجم 3ملین امریکی ڈالر سے کہیں ذیادہ ہے۔اس مارکیٹ میں تمام کا م بروکر ز کے ذریعے انجام پاتا ہے۔اور تجارت روزانہ چو بیس کھنٹے اور ہفتہ میں 5 دن تک جاری رہتی ہے۔بروکت ز کی مدد سے تمام کرنسیوں میں کا م کیا جا سکتا ہے ۔اصولا کرنسی کو تین ہجوں میں ظاہر کیا جا تا ہے جو میں سے پہلے دو ملک کے نام کو ظاہر کرتے ہیں اور آخری کرنسی کو ۔اہم ترین میں ڈالر ’یورو ’جاپانی ین’پاونڈ’سوئس فارنک شامل ہیں۔

ایک کرنسی کی دوسری کی مطابق قیمت میں متقل تبدیلی واقع ہو تی رہتی ہے کمی یا بیشی کی صورت میں ۔مثلا اگر یہ کہا جائے کہ ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے تو اس سے مراد کو ئی واضح نہیں لی جا سکتی کیو نکہ ایک ہی وقت میں اگر وہ یو رو کے مقابلہ میں گر رہی ہے تو سا تھ ہی ساتھ ممکن ہے کہ وہ آسٹریلین ڈالر کے مقابلے میں بڑھ رہی ہو ۔ کرنسی کی تجارت ہمیشہ جوڑے کی صورت میں ہو تی ہے۔جو کہ ایک دوسرے کی معابل تصور کئے جاتے ہیں اور ا ن میں فرق کے لئے(/)کا نشا ن استعمال کیا جاتا ہے۔


اس میں تعلق نسبت کی صورت میں ظاہر کیا جا تا ہے تاکہ ایک جوڑا بنایا جا سکے۔مثلا یورو/ڈالر یہ ظاہر کرتاہے کہ ایک یورو کے بدلے کتنے ڈالر خریدے جا سکتے ہیں ۔ایک جوڑمیں پہلی کرنسی بنیادی تصور کی جا تی ہے اور دوسری اس کی مقابل کہ جو قیمت کا تعین کرتی ہے۔۔یورو ایک بنیادی کرنسی دنیا کی دوسری کرنسیو ں کی بارے میں ۔ذیل میں کچھ جوڑے ظاہر کئے جا رہے ہیں۔


سمبل

نام

معلوماتی جملے

یورو/ڈالر

یورو امریکی ڈالر

یورو

ڈالر/جاپانی ین

امریکی ڈالر جاپانی ین

ین

پاونڈ/ڈالر

پاونڈ ڈالر

سٹرلنگ یا کیبل

ڈالر / سی ایچ ایف

ڈالر فرانک

سوئس

اے یو ڈی /یو ایس ڈی ڈالر

آسٹریلین ڈالر امریکی ڈالر

اوسی

یو ایس ڈی سی اے ڈی ڈالر

امریکی ڈالر کینڈین ڈالر

لونی

ان ذیڈ ڈی /یو ایس ڈی ڈالر

نیوزی لینڈ ڈالر امریکی ڈالر

کیوی


یہاں پر کچھ ایسے جو ڑے بھی ہیں کہ جس کے گرد 75% سے ذائد کرنسی مارکیٹ گردش کرتی ہے۔جو کہیورو/ڈالر ۔’پاونڈ ماریکی ڈالر ۔ڈالرسی ایچ ایف اور ڈالر ۔ین ہیں۔ جیسا کہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈالر کی موجودگی ہر پیئر میں نظر آرہی ہے لہذا اسی بنا پر یہ ایک اہم کرنسی پیئر کہلاتا ہے۔وہ پیئر کہ جو پر ہی انحصار کرتے ہیں کراس کرنسی پیئریا کراس ریٹ کہلا تے ہیں ۔ذیادہ اہم کراس ریٹ درج ذیل ہیں۔


سمبل

نام

یورو /سی ایچ ایف

یورو فرانک

یورو/پاونڈ

یورو سٹرلنگ

یورو /جے پی وائے

یورو جاپانی ین

جی بی پی / جے پی وائے

سٹرلنگ جاپا نی ین

اے یو ڈی /جے پی وائے

ایوسے جاپانی ین

این ذید وائی/جے پی وائے

کیو ی ین




GBP/USD.
سیاہ بدھ 1992
GBP/USD.
سیاہ بدھ 1992
اس طرح، آئیے کرنسی کے جوڑوں کی تاریخ کے سب سے نمایاں واقعات پر غور کریں۔
فاریکس مارکیٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دلچسپ حرکت برطانوی پاؤنڈ نے خزاں 1992 میں، 16 ستمبر کو دکھائی تھی۔ اس دن کو بلیک وینڈے کے نام سے جانا جاتا ہے جس میں برطانوی سب سے بڑا زوال پوسٹ کر رہا ہے۔ یہ زیادہ تر GBP/DEM (برطانوی پاؤنڈ بمقابلہ Deutschemark) اور GBP/USD (برطانوی پاؤنڈ بمقابلہ امریکی ڈالر) کرنسی کے جوڑوں میں دیکھا گیا۔
نومبر سے دسمبر 1992 کی مدت میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی گراوٹ 25% تھی (2.01 سے 1.51 GBP/USD تک)۔

سو اب ہم کچھ اور کرنسی ما رکیٹ کی تاریخ کا تذکرہ کرتے ہیں

ایک اہم واقعہ یہ ہے کہ فاریکس مارکیٹ ہسٹری 1992 کے مو سم خزاں میں 16ستمبر کو برطانوی پاونڈذیادہ اہم ہو ا تھا ۔اس کے بعد یہ دن کالا بدھ کہلایا۔جب کہ برطانوی کرنسی میں ایک واضح کمی نظر آئی ۔اس کے اور واضحاس کے اپنے علاوہ جرمنی کرنسی اور ڈالر پربھی ظاہر ہو ئے۔

1992 میں نومبر سے دسسمبر میں برطانوی کی قدر میں 25 % کمی واقع ہو ئی ۔(2.01 سے 1.51 جی بی پی/یو ایس ڈی)

سٹرلنگ کے بحران کی ایک اہم وجہ یہ تھی کہ اس نے یورپی سسٹم میں دخل اندازی کی تھی۔اس کے نتیجے میں کھلاڑیوں نے پاونڈ کو جرمنی مارک اور ڈالر کے بدلے کثیر تعداد میں فروخت کر نا شروع کیا۔جس کے نتیجے میں ایک بحران پیدا ہو اور شرح سود میں 10%سے15% تک بڑھ گئی۔اور اس تمام ترکی ذمہ داری برطانوی حکومت نے خود قبل کی اورکچھ خاص اقدامات کے نتیجے میں یہ واپس اپنی حالت میں آیا۔

ایک اور دلچسپ کرنسی پیئر ۔ین۔ یعنی ڈالر اور ین۔اس جوڑے کا جوڑوں میں تیسرا نمبر بنتا ہے۔اور اس کے سب سے ذیادہ تجارت ایشیاء میں کی جاتی ہے۔ اور یہ عموما متوازی حالت میں ہی کا م کرتا ہے۔90 کی دہائی کے آغاذمیں ایک عمدہ تجارتی حالت میں تھوڑا سا جمود کی سی کی کیفیت ظاہر ہو ئی۔جس کی وجہ سے جاپانی معیشت میں ایک بحران سی کیفیت پیدا ہو ئی اوراس کے نتیجے میں بے روزگاری میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔اور لو گو ں کا طرز ذندگی بڑی حد تک متاثر ہوا۔

90 کی ہی دہائی میں بہت سی جاپانی کمپنیا ں بنک کرپٹ ہو ئیں جس کے نتیجے میں ٹو کیو سٹاک ایکسینج بحرانی کیفیت کا شکار ہو ئی اور ین کی قدر میں کمی واقع ہو ئی۔اس کے بعد بہت سی دسری صنعتیں بھی اسی حالت کا شکار ہوئیں اور ین تاریخ کی کم ترین سطح پر دیکھا گیا۔

1997-98 میں ایشیائی بحران ین کے بحران پر منتج ہوا۔جس کے نتیجے میں ین ڈالر کے مقابلے میں 115 کی بجائے 150تک گیا۔

عالمی معاشی بحران نے تقریبا ہر شعبہ کو متا ثر کیا ۔اورفاریکس کرنسی مارکیٹ بھی اس کی ذد میں آئی۔اگرچہ اس مارکیٹ کے بڑے شرکاء کی حالت کچھ مختلف تھی ۔فاریکس مارکیٹ نے خود تو ٹھیک کام کرنا شروع کر دیا تھا اور اس جیسا بفع اورحالت پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی تھی۔

معاشی بحران نے عالمی کرنسیوں کی قدرمیں خاصی حد تک کمی کی۔اس بحران کے دوران ین دوسری کرنسیوں کی نسبت خاصی حد تک ثابت قدمی کا مظاہر ہ کیا۔یہاں تک کے ڈالر اور یورو بھی مستحکم دیکھائی نہ دئیے لیکن ین کے نتائج بہت بہتر رہے تھے۔جسکی وجہ یہ تھی کہ تاجروں کو ایک ڈھال چاھیے تھی کہ جس کے نتیجے میں ین میں استحکام نظر آیا۔ذیل میں کچھ خاص کرنسی پیئر ین کے مقابلے میں دیئے جا رہے ہیں۔



USD/JPY.
1997 ایشیائی مالیاتی بحران
USD/JPY.
1997 ایشیائی مالیاتی بحران
کرنسی کا ایک اور دلچسپ جوڑا امریکی ڈالر بمقابلہ جاپانی ین (USD/JPY) ہے۔ EUR/USD اور GBP/USD کے بعد سب سے زیادہ تجارت کی جانے والی کرنسی کے جوڑوں کی فہرست میں امریکی ڈالر اور جاپانی ین تیسرے نمبر پر ہے۔ ایشیا میں سیشنز کے دوران اس کی سب سے زیادہ سرگرمی سے تجارت ہوتی ہے۔ اس جوڑے کی حرکتیں عام طور پر ہموار ہوتی ہیں۔ USD/JPY جوڑا مالیاتی منڈیوں کے خطرے کی چوٹی پر تیزی سے رد عمل ظاہر کرتا ہے۔

80-es کے وسط سے ین کی درجہ بندی امریکی ڈالر کے مقابلے میں فعال طور پر بڑھنے لگی۔ 90 کے اوائل میں جاپان میں ایک جاندار معاشی ترقی رک گئی، بے روزگاری میں اضافہ ہوا۔ کمائی اور اجرت کے ساتھ ساتھ ملکی آبادی کے معیار زندگی میں بھی کمی آئی۔

اور 1991 کے آغاز سے، یہ جاپان میں متعدد مالیاتی اداروں کے دیوالیہ پن کا سبب بنی۔ اس کے نتیجے میں، ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج میں قیمتیں گر گئیں، ین کی قدر میں کمی واقع ہوئی، اس کے بعد مینوفیکچرنگ کمپنیوں میں دیوالیہ پن کی ایک نئی لہر شروع ہوگئی۔ 1995 میں USD/JPY جوڑے کی تاریخی کم ترین سطح -79.80 ریکارڈ کی گئی۔

یہ 1997-1998 میں شروع ہوا ایشیائی بحران ین کے کریش کا باعث بنا۔ اس کے نتیجے میں ین-امریکی ڈالر کی جوڑی 115 ین فی ایک امریکی ڈالر سے گھٹ کر 150 ہو گئی۔

عالمی اقتصادی بحران نے انسانی سرگرمیوں کے تقریباً تمام شعبوں کو چھو لیا۔ فاریکس کرنسی مارکیٹ اس سے مستثنیٰ نہیں تھی۔ اگرچہ، فاریکس کے شرکاء (مرکزی بینک، تجارتی بینک، سرمایہ کاری بینک، بروکرز اور ڈیلرز، پنشن فنڈز، انشورنس کمپنیاں اور بین الاقوامی کمپنیاں) مشکل حالت میں تھے، فاریکس مارکیٹ کامیابی کے ساتھ کام جاری رکھے ہوئے ہے، یہ مستحکم اور منافع بخش ہے جیسا کہ پہلے کبھی نہیں تھا۔

مالیاتی بحران نے دنیا کی کرنسیوں کی قدروں میں زبردست تبدیلیاں کی ہیں۔ بحران کے دوران، ین دیگر تمام کرنسیوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ مضبوط ہوا۔ نہ امریکی ڈالر، نہ یورو، لیکن ین تاجروں کے لیے کرنسی کا سب سے قابل اعتماد آلہ ثابت ہوا۔ اس طرح کی مضبوطی کی ایک وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ تاجروں کو مالیاتی افراتفری کے درمیان پناہ گاہ تلاش کرنے کی ضرورت تھی۔ دیگر ماہرین نے کیری ٹریڈ ڈیلز سے انکار کرتے ہوئے ین کی شرح میں اضافے کی وضاحت کی۔ اس طرح، ذیل میں ین کے بڑے جوڑوں کی کرنسی کی تبدیلیاں ہیں۔


کرنسی پیئر

(08/2008)بحران سے پہلے کی قدر

(01/2010)بحران کے بعد کی قدر

فیصد میں تبدیلی

یوایس ڈی /جے وائی پی

110.38

89.97

-18.5

جی بی پی /جے پی وائی

213.50

142.79

-33.22

EUR/JPY

168.48

122.16

-27.5


مندرجہ بالا ٹیبل سے یہ بات عیاں ہے کہ ین کو ڈالر کے مقابلے میں 18% یورو کے مقابلے میں 27.5% اور پاونڈکے مقابلے میں 33% استحکام ملا۔اور دنیا کی مستحکم کرنسیوں کے درمیان امریکی ڈالر کا چوتھا مقام رہا تھا۔اس کے باوجود ڈالر دنیا میں ایک اہم ترین کرنسی کے طو ر پر جانا جاتا ہے۔قطع نظر اس کے کہ امریکہ میں ایک معاشی بحران بھی رونما ہو ا تھا۔اور پالسن پلان پر 750$ بلین ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی تھی ۔ذیل میں ایک چارٹ دیا جا رہا ہے کہ جس کی مدد سے شرح تبادلہ دیکھی جا سکتی ہے۔


کرنسی پیئر

(08/2008)بحران سے پہلے کی قدر

(01/2010)بحران کے بعد کی قدر

فیصد میں تبدیلی

یو رو /ڈالر

1.5619

1.4328

-8.3

ڈالر /سی ایچ ایف

1.0820

1.0555

-2.5

جی بی پی/یو ایس ڈی

1.9774

1.5990

-19.2


درج بالا شماریات سے یہ ظاہر ہو تا ہے کہ ڈالر یورو کے مقابلے8.3% پاونڈ کے بدلے 19.2% فرانک اور ین کے مقابلے میں مستحکم ۔پہلی صورت میں18.5% اور دوسری صورت میں 2.5% رہا۔

یورو کا مضبوط ترین کرنسیوں کے مابین 12واں نمبر ہے۔اور اس کے منفی پہلووں میں پاونڈ کا سکڑاو اور ساتھ ہی ساتھ ایک بڑے یوروزون ممالک کی پیداوار ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یورپی یو نین میں ایک بہران کی سی کیفیت تھی۔اس میں گراوٹ کی ایک اور اہم وجہ سرمایہ کاروں کا اس کرنسی سے کسی دوسری کی طرف میلان تھا۔ذیل میں ایک تقابلی چارٹ ریا جا رہا ہے


کرنسی پیئر

(08/2008)بحران سے پہلے کی قدر

(01/2010)بحران کے بعد کی قدر

فیصد میں تبدیلی

یورو /سی ایچ ایف

1.6352

1.4747

-8.8

یورو /جی بی پی

0.7900

0.8991

13.8

یورو/اے یو ڈی

1.6974

1.5658

-7.7


معاشی بحران کے دوران یورو درجذیل کرنسیوں کے مقابلے میں کمزور ہو ا۔ڈالر کے مقابلے میں 8.3% ین کے مقابلے میں 27.5% فرانک کے مقابلے میں 8.8% ایوسی کے مقابلے میں 7.7%۔اس تمام کے باوجود ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ برخلاف سٹاک مارکیٹ اور دوسری کاروباری اداروں کے فاریکس مارکیٹ معاشی بحران کے دوران ذیادہ مستحکم نظر آئی۔

بہت سے مارکیٹ شراکت داروں نے اس بحرانی دور میں بھی اچھے تنائج ظاہر کئے اور ساتھ ہی ساتھ بہت سے لو گ مارکیٹ سے راہ فرار اختیار کرتے ہو ئے دیکھائی دئیے ۔یہ ایک مشہو ر مقولہ ہے کہ چین میں کہ بحران جہاں بہت سوں کے لئے مشکل پیدا کرتاہے وہاں بہت سے اس کی وجہ سے نفع بھی حاصل کرتے ہیں۔


آرٹیکل لسٹ کی طرف واپسی

اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback