Top.Mail.Ru
empty
 
 
تقریبات

جارجیا کی فاریکس مارکیٹ میں نئے کھلاڑی

یہ سیکشن انسٹا فاریکس کے مختلف پرومو پروجیکٹس دکھاتا ہے جو کلائنٹس کے لیے دلچسپی کا باعث ہوسکتے ہیں۔ یہ انسٹا فاریکس کی سرگرمیوں اور منصوبوں کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرتا ہے۔ مزید برآں، یہ گاہکوں کو متعدد مقابلوں اور مہمات سے متعارف کرواتا ہے جہاں وہ اپنی تجارتی مہارتوں کو جانچ سکتے ہیں۔

یہاں آپ یہ سیکھیں گے کہ انسٹا فاریکس اعلیٰ معیار کی خدمات کا مترادف ہے اور نئے عظیم مواقع کی پوری دنیا کا راستہ ہے۔ انسٹا فاریکس ایک ورسٹائل بروکر ہے جو ہر کلائنٹ کے لیے بہترین اور آسان ترین تجارتی حالات کو فروغ دینے کی کوشش کرتا ہے۔


انسٹا فاریکس مہم سے BMW X6 کی جیت 29 دسمبر ، 2017 کو اختتام پذیر ہوئی۔ مرکزی انعام طاقتور لگژری BMW X6 کراس اوور ہے۔ جیتنے والا اکاؤنٹ سلوک جمہوریہ ، بریٹیسلاوا سے تعلق رکھنے والی کلاڈیا جورکووا سے ہے۔ فاتح کے ساتھ ویڈیو دیکھیں اور ہماری نئی مہموں میں حصہ لینے کے لئے جلدی کریں!

عالمی سٹاک مارکیٹ میں ایک سرفہرست ہونے کے ناطے انسٹا فاریکس اپنی فتوحات کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہوئے ان کو راغب کرسکتا ہے - 10 سال سے ذائد کے عرصہ میں کمپنی فراہم کررہی ہے بہترین بروکیج سروسز بین الاقوامی صارفین کو - اس تمام دورانیہ کے دوران انسٹا فاریکس نے حاصل کئے ہیں بہترین نتائج اور کرنسی مارکیٹ میں ایک سب سے بہترین ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے کمپنی مضبوطی کے ساتھ اپنی اس پوزیشن کو قآئم رکھے ہوئے ہے

انسٹا فاریکس اعداد و شمار کی روشنی نامی حصہ میں آپ کو متعدد فتوحات اور کمپنی کا ریکارڈ ملے گا - یہ اپ ہی ہیں کہ جن کی وجہ سے یہ ممکن ہوا ہے - ہم آپ کو شماریات کی دُنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں جو کہ مسلسل بہتر ہو رہے ہیں

شماریات جھوٹ نہیں بولتے - انسٹا فاریکس اپنے 7 ملین صارفین کو خوش آمدید کہتا ہے - انسٹا فاریکس فیملی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ یہ فنانس کی دُنیا کو ورطہ حیرت میں بھی مبتلا کررہی ہے - صارفین کی اتنی بڑی تعداد ہمیں یہ ہمت دیتی ہے کہ ہم کاروبار کی نئی بلندیوں کو چھو سکیں - یہ ریکارڈ ہمیں روکنے میں ناکام رہا ہے بلکہ اس کے ہمیں ہمت ملی ہے کہ فنانس کی دُنیا میں مزید کاروباری اہداف کو حاصل کیا جائے ، انسٹا فاریکس ہمیں سروسز میں مزید بہتری کے لئے تیار ہے - آپ کے انتحاب اور اعتماد کا شکریہ

کیا آپ کو خریداری پسند ہے یا آپ تب خریدار کرتے ہیں کہ جس سب کچھ ختم ہوگیا ہو - بہرحال آپ انسٹا فاریکس کی جانب سے خریداروں کو فراہم کی گئی پیش کش سے آپ یقنیا لطف انداوز ہوں گے

انسٹا فاریکس شاپ آپ اپنی خریدار کا 50 فیصد بونس پوائنٹس کے ذریعہ ادا کرسکتے ہیں - یہ پوائنٹس کس طرح حاصل کئے جائیں ؟ بونس پوائنٹس ایک خود کار طریقہ سے آپ کے اکاونٹ میں جمع ہوجاتے ہیں جو کہ پر کلوز کی گئی ڈیل پر ملتے ہیں یا کسی صارف کو ریفر کرے پر ملتے ہیں - اپنے پوائنٹس کی تعداد جاننے کے لئے کلائنٹ ایریا یا پارٹنر ایریا میں جائیں

رس لان مکھورائی کہ جس کا تعلق سینٹ پیٹرز برگ روس سے ہے نے انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک بڑا اور جاندار انعام ہمر ایچ 3 جیتا ہے - "ہمر ٹو جیمی فیلو" کا فاتح نے ماسکو میں ہونے والے شو ایف ایکس ورلڈ میں کار کی چابی حاصل کی - اس کے علاوہ فاتح کے تجارتی اکاونٹ میں 1000 ڈالرز کی رقم بھی جمع کروائی گئی

ناظری بن زینوری کہ جس کا تعلق ملائشیاء سے ہے "ون لوٹس فراہم انسٹا فاریکس" نامی مقابلہ میں فاتح قرار پائے - قواعد کے مطابق فاتح شاندار کار یا 75000 ڈالر جو کہ اس کے تجارتی اکاونٹ میں جمع ہونے تھے میں سے کسی ایک کا انتحاب کرسکتا تھا لہذا فاتح نے رقم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا

اس کے علاوہ دس اکاونٹس وہ بھی تھے کہ جنہوں نے 200 ڈالرز کی رقم اپنے اکاونٹ میں حاصل کی یہ وہ اکاونٹس تھے کہ جس کے نمبر لوٹس نمبر سے مطابقت رکھتے تھے

مزید دیکھیں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback