Top.Mail.Ru
empty
 
 
کلب بونس

انسٹا فاریکس کلب بونس

انسٹا فاریکس کے ہر وہ صارف جو کہ انسٹا فاریکس کلب کارڈ رکھتا ہے اس کلب بونس کے لئے درخواست دے سکتا ہے اگر آپ ابھی تک ممبر نہیں ہیں تو ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں متعلقہ ویب پیج!
بونس حاصل کریں

بونس کو اپنے اکاونٹ میں حاصل کرنے کے لئے آپ کو ایک لائیو انسٹا فاریکس اکاونٹ کی ضرورت ہیں انسٹا فاریکس کلب میں داخل ہوں اور درخواست فارم مکمل کریں جو کہ یقینا جلد ہونے والا کام ہے

پہلا کام: لائیو تجارتی اکاونٹ کھولیں

آپ اکاونٹ کھلوانے کے صفحہ پر جاتے ہوئے اپنا تجارتی اکاونٹ کسی بھی کرنسی میں کھلواسکتے ہیں

دوسرا کام : انسٹا فاریکس کلب میں اندراج کروائیں

کلب بونس حاصل کرنے کے لئے آپ کو انسٹا فاریکس کلب کا ممبر ہونا ضروری ہے ، کلب پیج پر جائیں ، اس بات کی تسلی کرتے ہوئے کہ آپ تمام شرائط مکمل کررہے ہیں اپنا اندراج کروائیں

تیسرا کام : اپنا اکاونٹ ری چارج کریں

بونس حاصل کرنے کے لئے اپنے تجارتی اکاونٹ میں اپنی سہولت کے مطابق کوئی بھی طریقہ استعمال کرتے ہوئے رقم جمع کروائیں آپ کو جو ایک شرط پوری کرنا ہے وہ یہ ہے کہ ڈیپازٹ / نکلوائی گئی رقم سرپلس میں ہو

چوتھا کام : کلب بونس کے لئے اپلائی کریں

براہ کرم وزٹ کریںانسٹا فاریکس کلب بونس درخواست فارم بھرنے اور بھجوانے کے لئے کمپنی کا آفیشل ویب پیج

کلب بونس کی تفصیل یہ ہے:
اگر 500 ڈالر سے کم ہے تو سرپلس کا ایک فیصد
اگر 500 سے 1000 ڈالر کے درمیان ہے تو سرپلس کا دو فیصد
اگر 1000 سے 1500 ڈآلر ہے تو سرپلس کا تین فیصد
اگر 1500 سے 2500 ڈالرز ہے تو سرپلس کا چار فیصد
اگر 2500 ڈالرز سے 5000 ڈآلرز ہے تو سرپلس کا پانچ فیصد
اگر 5000 سے 7500 ڈآلرز ہے ہے تو سرپلس کا چھ فیصد
اگر 7500 سے 10000 ڈالرز ہے تو سرپلس کا سات فیصد
اگر 10000 سے 13000 ہے تو سرپلس کا آٹھ فیصد
اگر 13000 سے 15000 ڈآلرز ہے تو سرپلس کا نو فیصد
اگر 15000 یا اس سے زیادہ ہے تو سرپلس کا دس فیصد

اگر آپ کے اکاونٹ میں پہلے سے ہی 30 فیصد بونس ہے تو آپ پھر بھی کلب بونس کے لئے درخواست دے سکتے ہیں
مزید یہ کہ آپ بونس کے حصول کے لئے لاتعداد اکاونٹس رکھ سکتے ہیں
کلب بونس ہر دفعہ اکاونٹ میں رقم جمع کروانے پر آپ کے اکاونٹ میں جمع ہوگا
براہ کرم یہ بات نوٹ کریں اگر آپ کلب بونس اکاونٹ میں جمع ہونے کے فورا بعد رقم نکوائیں گے تو نکلوائی گئی رقم کے تناسب سے بونس کی رقم منہا کرلی جائے گی
انسٹا فاریکس کلب بونس معائدہ کے مطابق منسوح ہونے والے بونس کی رقم جمع ہونے والی بونس کی رقم سے ذیادہ نہیں ہوسکتی
آپ تب تک بونس کی رقم نہیں نکلواسکتے کہ جب تک آپ ایکس ضرب 3 انسٹا فاریکس لاٹس کے مطابق خرید و فروخت کی تجارتی ڈیلز نہیں کرسکتے ادھر ایکس سے مراد آپ کے اکاونٹ میں کل جمع ہونے والے بونس کی رقم ہے

آپ کے پاس دوسرے بونس لینے کا موقع بھی موجود ہے :

کلب بونس
نفع کا نکلوایا جانا اس کی اجازت ہے
تصدیق درکار نہیں ہے
ذیادہ سے ذیادہ بونس کی رقم لا محدود
رقم کریڈٹ کے لئے اصول ہر نئے ڈیپازٹ کے لئے
وہ بونس جو دستیاب ہیں 30% بونس
نئے صارفین کے لئے دستیاب ہے صرف انسٹا فاریکس کلب ممبران کے لئے
اُن صارفین کے لئے بھی دستیاب ہے جو کہ ایک سے زیادہ اکاونٹس کے مالک ہیں دستیاب
بونس کی رقم نکلوالنے کے لئے درکار بونس X*3 انسٹا فاریکس لاٹس, یہاں ایکس سے مراد تمام حاصل کئے گئے بونس ہیں
ذیادہ سے ذیادہ لیوریج 1:1000
پی اے ایم ایم سرمایہ کاری دستیاب نہیں ہے
سٹاپ آوٹ 10%

معائدہ برائے کلب بونس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback