Top.Mail.Ru
empty
 
 

اس کا خالق نک سٹاک ہے جس نے کہ اسے 1989 میں پیش کیا پہلے پہل یہ بانڈ مارکیٹ میں انٹرا ڈے تجارت کے لئے استعمال کیا پھر یہ کرنسی مارکیٹ ایف ایکس سپاٹ تجارت کےلئے استعمال کیا گیا

کیلکولیشن

پی = (گزشتہ کل کا ذیادہ + گزشتہ کل کا کم تر + گزشتہ کل کی کلوزنگ ) / 3

گزشتہ کل کا کم تر- 2*آر 1 = پی

گزشتہ کل کا ذیادہ تر - P * ایس 1 = 2

آر2 = S1 + R1;

ایس 2 = P-R1 + S1;

آرR3 = (2 * P) + ( گزشتہ کل کا ذیادہ-2 * گزشتہ کل کا کم تر));

ایسS3 = (2 * P) - ((2 * گزشتہ کل کا ذیادہ)-گزشتہ کل کا کم تر);

آر R4 = (3 * P) + (گزشتہ کل کا ذیادہ-(3 * گزشتہ کل کا کم تر));

ایس S4 = (3 * P) - ((3 * گزشتہ کل کا ذیادہ)-گزشتہ کل کا کم تر),جبکہ


پی- پیوٹ لیول ، گزشتہ کل کا کم تر - گزشتہ کل کا ذیادہ - گزشتہ کل کا ذیادہ, گزشتہ کل کا ذیادہ, گزشتہ کل کی کلوزنگ, آر 1 .. آر 4 اور ایس 1 .. آیس 4 - سپورٹ اور ریزسٹنس لیول بلترتیب , .

تجارتی استعمال

کاماریلا پیویٹ کلاسک پیویٹ جیسا ہی ہوتا ہے بہرحال اس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ یہ انٹرا ڈے ذیادہ سے ذیادہ قیمتوں میں تبدیلی کو ہی ظاہر کرتا ہے

پیوٹ پوائنٹ کی سنٹرل لائن پوائنٹ آف روٹیشن ہوتا ہے ایک عمومی تجارتی دن قیمتیں اسی پوائنٹ کے گرد ہی رہتاہے اور جب کوِئی لمبا فاصلہ ہوتا ہے تو یہ دن کے احتتام پر پیویٹ پوائنٹ کی طرف واپس جاتا ہے

یہاں آر 1 اور ایس 1 کے درمیان ایک بفر زون بھی ہوتا ہے - آپ کوئی بھی تجارت کا انٹری فلٹر لگایا جا سکتا ہے

ان لیولز پر کوِئی بریک ڈاون ہو تو قیمتیں آر 2 اور آر3 لیول تک جاتی ہیں

قیمتوں میں تبدیلی آر 2 ، آر 3 اور ایس 2 اور ایس ۳ تک ہوتا ہے- ان پوائنٹ سے اگر کوِئی آڈر لگایا جائے تو سٹاپ لاس آر 4 یا آر 5 پر ہونا ضروری ہے

یہ روزانہ کی بنیاد پر خود کار بنیادوں پر کیلکولیٹ ہوتا ہے جس کی بنیاد گزشتہ کل کی کلوزنگ قیمت پر ہوتا ہے

کامارایلا ایکویشن

انسٹا فاریکس کامارایلا ایکویشن کے پیرا میٹر

الرٹ = فلاس

جی این ٹی = 1.0

جی ایم ٹی شفٹ = 0.0

پیوٹ= درست

سٹینڈرڈ پیوٹ = درست

لسٹ سٹینڈر پیوٹ = درست

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback