Top.Mail.Ru
empty
 
 

دوجی سٹار ایک کینڈل سٹک انداز ہے جو کہ رجحان میں تبدیلی سے پہلے ظاہر ہوتا ہے - سب سے پہلے لانگ باڈی کے ساتھ کینڈل سٹک بنتی ہے اس کا رنگ سابقہ رجحان کو ظاہر کرتا ہے - کالی باڈی تنزلی کے رجحان جب کہ سفید باڈی اضافہ کے رجحان کا ظاہر کرتا ہے

گزشتہ دن اوپن پرائس کلوزنگ پرائس کے برابر گیپ کی وجہ سے رجحان کی سمت میں ہوتی ہے - دوجی سٹار مارکیٹ تجزیات کے لئے جاپانی کینڈل سٹک انداز لگانے کی ایک اچھی مثال ہے - یہ ہمیشہ واضح اشارے دیتی ہے - اگر ہم تصویری تجزیات کے لئے کوئی اور طریقہ استعمال کرتے ہیں تو رجحان کی کمزوری اتنی واضح نہیں ہوتی کہ جتنی یہاں ہوتی ہے

دوجی سٹار کی تصدیق کس طرح کی جائے ؟

  • پہلے دن لانگ کینڈل سٹک نوٹ کی گئ تھی
  • جس کے بعد دوسرے دن ہم نے گیپ ڈاون کے ساتھ دوجی دیکھی
  • دوجی شیڈو کو بہت لمبا نہیں ہونا چاھیے خصوصا بُلش رجحان کے دوران

پیٹرن کی نفسیات

بئیرش دوجی سٹار کینڈل سٹک آپ ٹرینڈ کے دوران بنتی ہے جس کی تصدیق مضبوط وائٹ کینڈل سٹک بناتی ہے - اگلے دن تجارتی عمل کمزور پرائس رینج میں بنا تھا اور کلوزنگ پرائس اوپنگ سے قریب یا برابر ہوتی ہو تو اس صورتحال میں تاجر سابقہ آپ ٹرینڈ کو بھول جاتے ہیں ذیادہ تر اپنی پوزیشن تبدیل کرلیتے ہیں لہذا کینڈل سٹک لانگ ہوجاتی ہے - اگر سابقہ دن کی کلوزنگ پرائس دوجی سٹار سے نیچے ہو تو اس صورت میں رجحان تبدیل ہوجاتا ہے

عموما اگر پہلے دن ڈیل اہم رجحان میں کلوز ہوئی ہو اور دوجی سٹار بننے سے قبل گیپ ہو اور گیپ شیڈو کو کوور کرتا ہو تو رجحان میں تبدیلی مزید واضح ہوجاتی ہے - پہلے دن کی کینڈل سٹک کا رنگ لازمی طور پر رجحان کی سمت کو ظاہر کرتا ہے

پیٹرن ٹرانسفارمیشن

بُلش دوجی سٹار ایک لانگ کالے رنگ کی کینڈل سٹک پر مشتعل ہوتی ہے جو کہ انداز کے بُلش رجحان سے مطابقت نہیں رکھتی

بئیرش دوجی سٹار لانگ وائٹ کینڈل سٹک سے ظاہر ہوتی ہے جو کہ رجحان سے مطابقت نہیں رکھتی ایسا تضاد نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے

Bullish Doji Star
Bullish Doji Star
Bearish Doji Star
Bearish Doji Star

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback