Top.Mail.Ru
empty
 
 

یہ انڈیکیٹر پرائس چینل انڈیکیٹر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے جا کہ رچرڈ ڈونشین نے 1970 کی دہائی میں تیار کیا جو کہ مارکیٹ میں ایک تجزیہ کار کے طور پر جانا جاتا ہے یہ رجحان کو فالو کرنے والا ایک انڈیکٹر ہے اور بولینجر انڈیکیٹر کی طرح کا ہی کام کرتا ہے بہرحال اس میں ایک فرق یہ ہے کہ اس کے پرائس چینلز کم اور ذیادہ قیمت پر بنیاد کرتا ہے

فارمولہ

ڈونچین چینل اپر = ایچ ایچ - این ، ہائی برائے این پریڈ

ڈونچین چینل لوِئر = ایل ایل - این , کم ترین برائے این پریڈ

ڈونچین چیانل مڈل = (ڈونچین چینل اپر + ڈونچین چینل لوِئر) / 2

تجارتی استعمال

یہ پرائس چینل بہتر کام کر سکتا ہے برائے ٹیکنکل بیس، ٹریڈ اور کاونٹر ٹرینڈ تجارتی سسٹم میں

تجارتی سسٹم کا کلاسک روول پہلے سے خیال کئے انڈیکیٹر پر ہوتا ہے

  • جب قیمت 20 چینل سے اوپر بند ہو تو یہ خریداری کا نشان ہے
  • جب قیمت 20 چینل سے کم ہو تو اس سے مراد فروخت لی جاتی ہے
  • شارٹ پوزیشن کی کلوزنگ جب چینل 5 پریڈ سے اوپر ختم ہو
  • لانگ پوزیشن کی کلوزنگ جب چینل 5 پریڈ سے نیچے ختم ہو

بریک آوٹ سرچ کے سگنلز کی تلاش آسان بنانے کے لئے یہ ضروری ہے کہ بایسڈ سگنلز کو استعمال کیا جِائے +2 کی ڈائمنشن کے ساتھ

یہ تجارتی انداز انٹرا ڈے ، مڈ ٹرم اور لانگ ٹرم تجارت کموڈیٹی اور فنانشیل مارکیٹ دونوں میں ٹریڈ کے لئے استعمال ہو سکتا ہے

بطور بین الاقوامی ایکسینج مارکیٹ یہ عموما سائڈ ویز یا فلیٹ نیچر کی ہوتی ہے اس کو کام کے لئے ٹریڈ فلڑرز کی ضرورت ہوتی ہے

یہ بہت بہتر ہے کہ بریک آوٹ سگنلز اور فلٹرز کو بذریعہ آے ٹی آر استعمال کیا جائے

پرائس چینل کی بنیاد پر ایگزٹ ڈیل کو بغیر کسی نقصان کے بند کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے- یہ صورت عموما تب ہوتی ہے کہ جب قیمتوں میں اچانک بہت ذیادہ تغیر آیا ہو

ڈونچین چینل اشارے

انڈیکیٹر کے پیرا میٹرز

پریڈ - 20
ڈسپلیسمنٹ - 2
موڈ -1 یا 2

جب موڈ ایک کے برابر ہو تو انڈیکیٹر کی بنیاد ہوتی ہے این پرِیڈ کے ذیادہ سے ذیادہ اور کم از کم پر

جب موڈ ہو برابر 2 کہ تو انڈیکیٹر کی بنیاد بنتی ہے آخری این پریڈ پر

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback