Top.Mail.Ru
empty
 
 

تفصیل

آئی ایف ایکس _ پی سی سی پرائس {ڈون چین} چنیل انڈیکٹرز کی ایک تبدیل شدہ قسم ہے – کلاسیکل چنیل انڈیکٹر کے برخلاف میں کمپیوٹر بیس پی سی سی کی بنیاد یوزر کی جانب سیٹ کی گئی قیمت پر چینل ڈیوایشن کی ویلیو پر ہوتی ہے

فارمولہ

چنیل کا اپر بانڈ = یوزر کی جانب سے لگائی گئی پرسنٹ ایج ڈیوایشن کی بنیاد پر بلند ترین قیمت عموما یہ 0۔2 کی ہوتی ہے

چنیل کا لووئر بانڈ = یوزر کی جانب سے لگائی گئی پرسنٹ ایج ڈیوایشن کی بنیاد پر کم ترین قیمت عموما یہ 0۔2 کی ہوتی ہے

تجارتی استعمال

آئی ایف ایکس _ پی سی سی انڈیکٹر میں قیمت خرید یا سیل کا سگنل دیتی ہے – یہ قیمتیں چنیل میں ایک لمبے عرصہ تک رہنے کے بعد آخر کار اپنی لمٹ توڑ لیتی ہے – اس تناظر میں سب سے فائدہ مند صورتحال وہ ہوتی ہے کہ جب وہ کینڈل جو کہ سگنل بنا رہی ہوتی ہے مکمل طور پر چنیل کے اپر یا لوئیر باونڈ کو کوور کئے ہوئے ہو

میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم میں اس کو استعمال کرنے کے لئے ایک بنیادی ضروری سگنل فلٹریشن کی ہے جو کہ قیمت کی جانب سے چنیل کی رینج کے بریک ڈاون پر آتے ہیں – یہ ممکن ہے کہ اے ڈی ایکس اندیکٹر کو رجحان کی مضبوطی کے اشارے کے لئے آئی ایف ایکس _ پی سی سی کے ساتھ استعمال کیا جائے

  • چنیل کی اپر باونڈ پر بریک آوٹ اور اے ڈی ایکس انڈیکٹر کے 30 کے لیول سے اوپر جانے پر خرید کی جانی چاھیے
  • چینل کی لوئیر باونڈ میں بریک ڈاون ہونے کی صورت میں اور اے ڈی ایکس انڈیکٹر کے 30 کے لیول سے اوپر جانے پر سیل کی جانی چاھیے<
ائی ایف ایکس _ پی سی سی انڈیکٹر

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback