Top.Mail.Ru
empty
 
 

پی پی او ایک ٹیکنیکل مومینٹم انڈیکٹر ہے جو کہ 26 روزہ اور 9 روزہ ایکسپونینشیل موونگ ایوریج میں فرق واضح کرتا ہے- یہ انڈیکٹر اپنے استعمال اور افادیت میں موونگ ایوریج کنورجنس ڈائیورجنس{ ایم اے سی ڈی} جیساء ہی ہے

فارمولہ

پی پی او = (EMA(12) – EMA(26) / EMA(26)) x 100

تجارتی استعمال

ایم اے سی ڈی اور پی پی او کے درمیان اہم فرق ان کے فلسفہ میں ہے وہ یہ ہے کہ ایم اے سی ڈی دو موونگ ایوریجز میں ایک واضح فرق کا ظاہر کرتا ہے جبکہ پی پی اور ان کے درمیان تقابلی فرق کو فیصد میں ظآہر کرتاہے

اگر تیز موونگ ایوریج {سرخ لائن} سست موونگ ایوریج {نیلی لائن} سے اوپر ہو تو مارکیٹ میں اضافہ کا رجحان جاری ہوتا ہے- اگر تیز موونگ ایوریج سست رفتا موونگ ایویج سے نیچے ہوتو یہ مارکیٹ میں تنزلی کے رجحان کی جانب ایک اشارہ ہے- ان دو موونگ ایوریجز کا وہ نقطہ کہ جس پر یہ ایک دوسرے کو کراس کرتے ہیں مارکیٹ میں داخلہ کا نقطہ ہوتا ہے لیکن اس کی سمت ہوہی ہونی چاھیے کہ جس میں انہوں سے ایک دوسرے کو کراس کیا ہو

اس انڈیکٹرکی یہ صفت کہ جس کا خیال کیا جانا ضروری ہے وہ سگنل لائن کا صفر کا لیول کراس کرنا ہے اگر یہ کراسنگ نیچے سے اوپر کی جانب جاتی ہے تو اس کا مطلب ایک مضبوط رجحان ہوگا اور اسی طرح خرید کی ڈیلز اوپن یا ان کو ہاتھ میں رکھنا چاھیے- اگر صفر لائن ایم اے سگنل نیچے کی جانب کراس کرتی ہے تو اسکا مطلب تنزلی کا رجحان ہوگا

اس کے ساتھ ساتھ ایم اے سی ڈی ، پی پی او انڈیکٹر کے ڈائیورجنس اور کنورجنس پوائنٹس کو پرائس موومنٹ کے حوالے سے ظاہر کرتا ہے – اگر ڈائیورجنس ملتی ہے تو یہ قیمت میں تنزلی کے تناظر میں قیمت کی جلد تبدیلی کا اظہار ہے – اسی طرح اگر کنورجنس ملتی ہے تو یہ قیمت میں کمی ہوتی ہے جو کہ ہونے میں قیمت میں بہتری کا اظہار ہوتا ہے

پی پی او انڈیکٹر

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback