Top.Mail.Ru
empty
 
 

یہ انڈیکٹر تھومس ڈیمارک کی جانب سے تیار کیا گیا اور اس کو اس نے اپنی کتاب نئی سائینس آف تیکینیکی تجزیات میں پیش کیا ( تھومس آر دیمارک دی نیو سائنس آف تیکنیکل انالاسس 1994). یہ کرنسی ، سٹاک اور کیموڈیٹی تمام مارکیٹوں میں استعمال ہو سکتا ہے

فارمولہ

دو چیزیں روزانہ کی بنیاد پر کیلکولیٹ ہو سکتی ہیں ایک مضبوط جمع -کل- کو پرائس چینج ہے

ایس1 = سم(کے , جے=1) این(جے)ایم(جے)ایس(جے)

جبکہ "کے کیلکولیشن کا پریڈ ہے جو کہ عموما آٹھ ہوتا ہے یہ پہلی شرط ہے"

اگر ((ہائی[جے - 2] < کلوز[جے - 7]) && (ہائی[جے - 2] < کلوز[جے - 8]) && (ہائی[جے] < ہائی[جے - 5]) && (ہائی[جے] < ہائی[جے - 6])) این(جے) = 0, ایلس این (جے) = 1

ایم (جے) یہ دوسری شرط ہے

اگر ((لوو[جے - 2] > کلوز[j - 7]) && (لوو[جے - 2] > کلوز[جے - 8]) && (لوو[جے] > لوو[جے - 5]) && (لوو[جے] > لوو[جے - 6])) ایم(جے) = 0, ایلس ایم(جے) = 1

اور ایس(جے) قیمت میں تبدیلی کے پیرا میٹرز ہیں

ایس(جے) = ہائی[جے]-ہائی[جے-2]+لوو[جے] - لوو[جے-2]

دوسرے کا حساب اس کلیہ سے ہوگا

ایس(2) = یہ ایم(کے, جے=1) |ہائی[جے]-ہائی[j-2]|+|لوو[جے] - لوو[جے-2]|

ہر تجارتی دن کے لئے انڈیکٹر کی ویلوو یہ ہو گی

آر ای آئی = ایس1/ایس2*100

تجارتی استعمال

یہ انڈیکس شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم ٹائم فریم میں استعمال ہوتا ہے بطور اضافی اووسکیلٹر جو کہ ایکسڑیم پرائس موومنٹ کو ظاہر کرتا ہے

یہ انڈیکٹر + 100 اور - 100 کی رینج میں کام کرتا ہے اور اگر اس کی ویلیو +60 سے اوپر ہو تو یہ اوور باٹ صورتحال کو ظاہر کرتا ہے اور کچھ دیر میں اس کے واپس آنے کا احتمال ہوتا ہے اور یہ ظاہر کرتا ہے کہ خرید کا رجحان پایا جاتا ہے اور جب یہ -60 ہو تو اس سے مراد یہ لی جاتی ہے کہ قیمت جلد ہی گر جائے گی یا واپس آئے گی

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ انڈیکٹر فلیٹ مارکیٹ میں نیوٹرل رہتا ہے یہ فیچر اس انڈیکٹر میں خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہے جو کہ اس کی افادیت میں اضافہ کرتا ہے

اگر انڈیکٹر ایچ 4 ٹائم فریم سے نیچے استعمال کیا جائے تو اس کی سٹنڈرڈ سیٹنگ 8 سے بڑھا کر 12 کرنے کی تجویز دی جاتی ہے تاکہ فالس سگنلز کا خاتمہ ممکن ہو سکے

وہ تجارت کہ جس کی بنیاد انڈیکٹر یا سگنل ہو اوور باٹ یا اوور سولڈ صورت حال میں فلٹر کا استعمال ضرور کرنا چاھیے جس کا آسان حل 50 سادہ ایم اے کو استعمال کرنا ہے جس کے ساتھ ساتھ درج ذیل طریقے بھی استعمال ہو سکتے ہیں

- شارٹ ٹرم پوزیشن کھولی جاسکتی ہے اگر انڈیکٹر 50 ایس ایم اے سے کم پر 60 + کا سگنل جاری کرے
- لانگ ٹڑم پوزیشن کھولی جاسکتی ہے اگر 50 ایس ایم اے کے ساتھ 60 - کا سگنل دے

یہ فلٹر ایک تہائی ٹوٹل ڈیلز کم کر دیتا ہے جس میں مڈ ٹرم ٹریڈز شامل نہیں ہیں جو کہ تجارتی عمل کے لئے ایک مثبت چیز ہے

رینج توسیع انڈیکس

پیرا میٹرز

آر ای آئی پریڈز = 8

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback