Top.Mail.Ru
empty
 
 

یہ انڈیکٹر اے ٹی آر اور سی سی آئی کی بنیاد پر تیار کیا گیا یہ ٹرینڈ کی سمت کے لئے ایک بہترین انڈیکٹر ہے یہ کسی بھی تجارتی نظام کی بنیاد خیال کیا جاتا ہے

فارمولہ

اپر لیول=(ہائی + لو / 2 + ملٹی پلائر ضرب اے ٹی آر پریڈ;

لوئر لیول=(ہائی + لو / 2 + ملٹی پلائر ضرب اے ٹی آر پریڈ;

تجارتی استعمال

یہ انڈیکٹر دو انڈیکٹرز کو استعمال کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے یعنی اے ٹی آر اور سی سی آئی- سی سی آئی کے سٹینڈرڈ پیرا میٹرز 50 پوائنٹز ہیں جو کہ ٹرینڈ کی موومنٹ سے بحث کرتا ہے اور آے ٹی آر انڈیکٹر کے لیول کو متعین کرتا ہے

انڈیکٹر کے استعمال کا ایک مثنت انداز یہ ہوتا ہے کہ کوریکشن پےینگ کے بعد مارکیٹ میں کام کا آغاز کیا جائے

یہ بات بھی قابل غور ہے کہ سپر ٹرینڈ انڈیکٹر شارٹ ٹرم سپورٹ اور ریزسٹنس لیول کو بھی انڈیکیٹ کر سکتا ہے- لیکن ان کو استعمال کرنے سے پہلے غور سے دیکھنا چاھیے

Supertrend اشارے MT4 ڈاؤن لوڈ

پیرا میٹرز

ٹرینڈ سی سی آئی پریڈز = 50

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback