Top.Mail.Ru
empty
 
 

تاجران کو رجحان کے بننے کے لئے مصدقہ اشاروں کا انتظار کرنا چاھیے

چارٹ میں ڈاون سائیڈ ٹاسوکی گیپ تب بنتا ہے کہ جب سیشن کا آغاذ سفید کینڈل سٹک کے ابتدائی لیول سے نیچے ہوتا ہے- جس کے بعد سیشن سابقہ کینڈل کے کم ترین لیول سے نیچے بند ہوتا ہے - اگر قیمتِ آغاذ کالی کینڈل کی اختتامی قیمت سے اوپر ہو اور اس کی اختتامی قیمت اس کے بلند ترین لیول سے اوپر ہو تو یہ ایک متضاد صورتحال ہے ٹاسوکی گیپ کی شناخت موجودہ تجارت کے ساتھ ساتھ گیپ کے بعد بننے والی ٹاسوکی کینڈل سے ہوتی ہے

آپ سائیڈ ٹاسوکی گیپ ایک سیفد کینڈل ہے جس میں گزشتہ کینڈل سے اوپر کی جانب ایک گیپ ملتا ہے - یہ کینڈل کالے رنگ کی کینڈل ہوتی ہے جو کہ گیپ کے اندر ہی بند ہوتی ہے پہلی اور دوسری کینڈل کے درمیان گیپ کو مکمل نہیں ہونا چاھیے

گزشتہ دن کی کلوزنگ کے بعد تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لی جائے جب کہ اس کی متضاد صورتحال تب بنتی ہے کہ جب ڈاون سائیڈ ٹاسوکی گیپ کی صورت میں بنتا ہے

خصوصیات

1. رجحان بنتا ہے اور ایک ہی رنگ کی دو کینڈلز کے درمیان گیپ بھی موجود ہوتا ہے

2. پہلی دو کینڈلز کا رنگ بنیادی رجحان کی سمت کو ظاہر کرتا ہے

3. تیسرے دن کی کینڈل کا رنگ مختلف ہوتا ہے اور یہ دوسرے دن کی کینڈل کے اندر کُھلتی ہے

4. تیسرے دن کی کینڈل گیپ کے اندر بند ہوتی ہے لیکن گیپ مکمل طور پر پورا نہیں ہوتا ہے

تشکیل پانا

تاجران کو رجحان کو اس سمت میں فالو کرنا چاھیے کہ جس سمت میں گیپ ہوتا ہے - تیسرے دن جو کہ تصحیح کے حوالے سے دن ہوتا ہے گیپ بند ہوتا ہے اور سابقہ رجحان شروع ہو جوتا ہے اس موقع پر جزوی نفع لینے کے امکانات پر نظر رکھی جانی چاھیے

اگر مکمل طور پر پورا نہ ہوا ہو تو یا مکمل ہوا ہو تو سابقہ رجحان کو جاری رہنا چاھیے - یہ گیپ عمومی طور پر سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز کو عمومی طور پر ظاہر کرتا ہے - اگر گیپ تیزی سے مکمل ہوگیا ہو جائے تو اس صورت میں شاید تجزیاتی معلومات کی ضروری نہیں ہوتی ہے

پہلی کینڈل سٹک کا رنگ ذیادہ اہم نہیں ہوتا ہے جیساء کہ دوسری اور تیسری کینڈل سٹک کا ہوتا ہے - بہرحال یہ بہتر ہے کہ جب پہلے اور دوسرے رنگ کا دن ایک جیساء ہو تو یہ پُر زور انداز میں رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے

انداز کا بننا

اوپر کی جانب ٹاسوکی گیپ لوئیر پرائس رینج میں ایک طویل سفید کینڈل سٹک ہو جاتی ہے - کم ہوا انداز یعنی ریڈیوسڈ پیٹرن عموما ایک سفید کینڈل ہوتی ہے اور یہ عموما بُلش ہوتی ہے - ڈاون سائیڈ ٹاسوکی گیپ ایک طویل کالی کینڈل سٹک تک کم ہو جاتی ہے جو کہ عموما بئیرش ہوتی ہے - بہتر یہ ہے کہ جب تک رجحان کی تصدیق نہیں ہوجاتی تب تک انتظار کیا جائے

ایک جیسے انداز

دی ٹاسوکی کینڈل ڈارک کلاوڈ ریوسل انداز اور پائیرسنگ لائن کے متضاد ہے - آپ سائیڈ اور ڈاون سائیڈ ٹاسوکی گیپ کا چارٹ میں بننا کے فیچر آپ سائیڈ / ڈاون سائیڈ تھری میتھڈز کے فیچرز سے ملتے جُلتے ہیں

آپ سائیڈ ٹاسوکی گیپ
آپ سائیڈ ٹاسوکی گیپ
ڈاون سائیڈ ٹاسوکی گیپ
ڈاون سائیڈ ٹاسوکی گیپ

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback