Top.Mail.Ru
empty
 
 

یہ انڈیکٹڑ ڈینئل فرناڈز کی طرف سے 2011 میں تیار کیا گیا اور اس کا تعارف میگزین کرنسی ٹریڈر میں کیا گیا یہ انڈیکٹر ایلڈر رے انڈیکٹر کا آپ ڈیٹد ورژن تھا کہ جس کی بنیاد بلز اور بیئرز کی پاور تھی

فارمولہ

ٹوٹل پاور = آے بی ایس (بیئر کاونٹ - بل کاونٹز)*100 / لووک بیک پریڈ;

بیئر پاور = بیئر کاونٹ*100/ لووک بیک پریڈ;

بل پاور = بل کاونٹ*100/لووک بیک پریڈ.

تجارتی استعمال

ایلڈر رے انڈیکس رجحان کو جاننے کے لئے تیار کیا گیا تھا کیونکہ بلز اور بئیرز کا پریشر ہی دراصل انڈیکس کی اصل ہوتی ہے

اس کا طریقہ تین تیکنیکی انڈیکٹرز پر بنیاد کرتا تھا جو کہ یہ ظاہر کرتا تھا کہ بلش اور بیئریش اتار چڑھاو کی اصل وجہ کیا ہوتی ہے

اس سوچ کا ایک نقصان یہ ہے کہ یہ واضح سگنل نہیں دیتا کہ مارکیٹ میں کب اور کس طرح کام کیا جائے

ٹوٹل پاور انڈیکٹر برائے میٹا ٹریڈر اس لئے بنایا گیا تھا کہ مارکیٹ میں قیمتوں کی تبدیلی کا مکمل مطالعہ کیا جا سکے اور موجودہ اور سابقہ قیمتوں کا تعین بھی کیا جاسکے

اس انڈیکٹر کو استعمال کرنے کے متعدد طریقے ہیں

  • اگر 100 کا لیول پا لیا جائے بلز کی طرف سے تو اس صورت میں خرید کی ڈیل اوپن کی جاسکتی ہے اور اگر یہ بیئرز کی جانب سے ہوتو فروخت کی ڈیل اوپن ہوسکتی ہے
  • اگر بیئرز اور بلز کی لائینیں کراس ہوتی ہوں مثلا اگر بل بئیر کو کراس کرے اوپر کی سمت تو خرید لیں اور اگر یہ نیچے کی سمت ہوتو بیچ دیں
  • اگر بلز یا بئیرز کی لائن انڈیکٹر کی لائن کراس کرے مثلا اگر یہ 50 کے لیول پر ہو تو خرید یا فروخت کے لئے ڈیل کھولی جاسکتی ہے
ٹوٹل پاور انڈیکٹر

پیرامیٹرز

لووک بیک پرِیڈ = 45

پاور پریڈ = 10

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback