Top.Mail.Ru
empty
 
 
ویلیمز ایلیگیٹر انڈیکیٹر : تعارف ، سیٹنگ اور ایپلی کیشن
ویلیمز ایلیگیٹر انڈیکیٹر : تعارف ، سیٹنگ اور ایپلی کیشن

یہ ایلیگیٹر ایک رجحان کو فالو کرنے والا انڈیکیٹر ہے جو کہ ایک ماہر تاجر بل ویلیمز کی جانب سے تیار کیا گیا ہے - انہوں نے یہ بات جانی کہ فنانشل مارکیٹ اور سکیورٹیرز صرف 15 سے 30 فیصد ہی رجحان میں تجارت کرتی ہیں جس کہ 70 سے 85 فیصد یہ سائیڈ وے رجحان میں ہوتی ہیں - اس کا ماننا تھا کہ تاجران مضبوط رجحان کے دوران ہی اپنا ذیادہ تر نفع بنا سکتے ہیں - یہ ایلیگیٹر انڈیکیٹر تاجران کا اس قابل کرتا ہے کہ مارکیٹ کی صورتحال کا کسی ایک خاص دورانیہ میں اندازہ لگا سکیں اور مارکیٹ میں داخل ہونے کا درست وقت جان سکیں

چارٹ پر ایلیگیٹر مشتعمل ہوتا ہے 3 سمویدد موونگ ایوریجیز پر جو کہ فرکچرل جیومیٹری اور نان لینیر ڈائیمکس کے تحت لگائے جاتے ہیں

  • ایلیگٹر کا جاء یعنی جبڑا {چارٹ میں نیلی لکیر} ٹائم فریم کے لئے ایک لائن ہے جو کہ چارٹ کو پلاٹ کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے - یہ ایک 13 بارز والا ایس ایم ایم اے {سمویدد موونگ ایوریج} ہے جو کہ 8 بارز کی جانب سے سبسی کیونٹ ویلیو پر شفٹ کیا جاتا ہے
  • تیتھ {چارٹ میں سرخ لائن} لوئیر ٹائم فریم کے لئے لائن ہے - یہ ایک 8 بار ایس ایم ایم اے ہے جو کہ سبسی کیونٹ ویلیوز پر 5 بارز کی جانب سے شفٹ کیا جاتا ہے
  • لپس {چارٹ میں سبز لائن} ایک لوئیر ٹائم فریم کے لئے لائن ہوتی ہے یہ ایک 5 بار ایس ایم ایم اے ہے جو کہ سبسی کیونٹ ویلیوز کے ساتھ 3 بارز کے ساتھ شفٹ کیا جاتا ہے

لہذا جاء ، تیتھ اور لپس مختلف ٹائم فریمز کا انٹر ایکشن ظاہر کرتے ہیں چونکہ مارکیٹ 15 سے 30 فیصد دورانیہ میں یقینی رجحان کو ظاہر کرتی ہے تو یہ بہتر رہتا ہے کہ ان اوقات میں تجارت کی جائے اور رینج باونڈ دورانیہ میں تجارت سے اجتناب کیا جا سکے - جب جاء ، تیتھ اور لپس ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتے ہیں تو یہ لائنیں ایک دوسرے کو چارٹ میں کاٹتی ہیں اس صورت میں ایلیگیڑ یا تو سو چُکا ہوتا ہے یا پھر سونے کے قریب ہوتا ہے

جب بیسٹ سوتا ہے تو اس کی بھوک میں شدت آتی ہے جتنا ذیادہ وہ سوتا ہے اتنی کی بھوک میں اضافہ ہوتا ہے - جب ایلیگیٹر جاگ جاتا ہے تو وہ فورا اپنا منہ کھولتا ہے جس کے بعد ایلیگیٹر مارکیٹ میں ایک بڑے لین دین کا اشارہ کرتا ہے جو کہ بُلش بھی ہو سکتی ہے اور بئیرش بھی جس کے بعد شکار کی تیاری ہوتی ہے - جب ایلیگیٹر اپنی بھوک کو ظاہر کرتا ہے تو یہ قیمت میں اپنا انٹرسٹ کم کر دیتا ہے جو کہ تب ظاہر ہوتا کہ جب چارٹ میں لائنز ایک مختصر بینڈ میں کنورج کرتی ہیں - اس کا مطلب یہ ہے کہ رجحان اپنے اختتام پر پہنچ گیا ہے اور یہ نفع لینے کے ایک بہترین موقع ہے

ایلیگیٹر

کیلکو لیشن

میڈین پرائس = (HIGH + LOW) / 2

ایلیگیٹر جاء = SMMA (MEDIAN PRICE, 13, 8)

ایلیگیٹر تیتھ = SMMA (MEDIAN PRICE, 8, 5)

ایلیگیٹر لپ = SMMA (MEDIAN PRICE, 5, 3)

جب کہ:

میڈین پرائس سے مراد درمیانی قیمت ہے ;

ہائی سے مراد بار کی بلند ترین قیمت ہے;

لوو سے مراد بار کی کم ترین قیمت ہے;

ایس ایم ایم اے {اے ، بی ، سی} ایک سمودید موونگ ایوریج ہے فیگر اے ایک سمودید ڈیٹا ہے ، بی سے مراد سمودنگ پریڈ ہے اور سے سے مراد مستقبل کی قیمت ہے - مثلا ایس ایم ایم اے {میڈین پرائس ، 5 ، 3} کا مطلب یہ ہے کہ سمودید موونگ ایوریج کا انحصار میڈین پرائس پر ہے - جب کہ سمودنگ پریڈ 5 بارز کے برابر ہوتا ہے اور اس کی سب سیکوینٹ ویلیو 3 ہے

نیلی لکیر سے ایلیگیٹر کے جاء یعنی جبڑے کی شکل ہو ظاہر کیا گیا ہے

سرخ لکیر سے ایلیگیٹر کے تیتھ کو ظاہر کیا گیا ہے

سبز رنگ کی لکیروں سے ایلیگیٹر کے لپ کو ظاہر کیا گیا ہے

اپنے مقصد کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔
اکاؤنٹ کھولیں
اپنے پیسے کو خطرے میں ڈالے بغیر تجارتی مہارتیں سیکھیں۔
ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں
Kind regards,
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2025
اکاؤنٹ کھولیں اور مفت تربیتی اسباق حاصل کریں!
1
اکاؤنٹ رجسٹر کریں۔
2
ویبنارز دیکھیں
3
انسٹا فاریکس ٹریننگ کورس ڈاؤن لوڈ کریں۔
4
ٹیوٹر کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں۔
5
انسٹا فاریکس ورکشاپس

اکاؤنٹ رجسٹر کریں۔

اگر آپ فاریکس پر نئے ہیں، تو آپ ڈیمو اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

ویبنارز دیکھیں

فاریکس ویبینار یا انٹرایکٹو سیمینار فاریکس آن لائن تجارت کرنے کا طریقہ سیکھنے کا ایک جدید اور آسانی سے دستیاب طریقہ ہے۔ یہ نوسکھئیے اور سمجھدار سرمایہ کاروں دونوں کے لیے موزوں ہے۔

ویبنارز دیکھیں

ابتدائی افراد کے لیے انسٹا فاریکس کا تربیتی کورس ڈاؤن لوڈ کریں۔

کیا آپ نے ابھی فاریکس کے بارے میں چیزیں سیکھنا شروع کی ہیں؟ ہماری پیشکش کو مت چھوڑیں! ایک تجارتی اکاؤنٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس پروفیشنل ایف ایکس سٹریٹیجسٹ کے ذریعہ تیار کردہ تربیتی کورس ڈاؤن لوڈ کرنے کا موقع حاصل کریں۔

تربیتی کورس ڈاؤن لوڈ کریں۔

ٹیوٹر کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں۔

مرکزی تربیتی کورس میں 3 مفت اسباق شامل ہیں جہاں ہمارا فاریکس ماہر آپ کو بتائے گا کہ کس طرح درست ٹریڈنگ فیصلے کرنے اور آپ کو اپنی پریکٹس کی مہارتوں کو بہتر بنانے میں مدد کرنے کا طریقہ

اورجانیے

انسٹا فاریکس ورکشاپس

ان موضوعات پر ورکشاپس کے لیے رجسٹر ہوں جن میں آپ کو سب سے زیادہ دلچسپی ہے۔ وہ آن لائن اور آف لائن فارمیٹس میں دستیاب ہیں۔ ہمارے پیشہ ور ٹیوٹرز منتخب کردہ عنوانات پر مکمل بحث کا اہتمام کریں گے اور انتہائی مشکل چیزوں کو معقول زبان میں بیان کریں گے۔

اورجانیے
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback