Top.Mail.Ru
empty
 
 

انسٹا فاریکس کی جیت دراصل ذہانت کی جیت ہے

دنیا کے سرکر دہ شطرنج کے کھلاڑی کے علاوہ کو ن ہے جو ذہانت کے میدان مارنے کے لئے مزید طریقے بتائے گا؟

.انسٹا فاریکس بین الاقوامی بروکر اس بات کا اعلان کرنے میں خوشی محسوس کر تا ہے کہ اس نے منگس کارلسن کے ساتھ مل کر ایک مہم کا آغاذ کیا ہے جو کہ ناروے سے تعلق رکھنے والے شطرنج کے دنیا بھر سے سرکردہ کھلاڑی ہیں ۔منگس کے نام بہت سی فتوحات ہیں جیسے کہ گرینڈ سلم مقابلہ شطرنج برائے چین ۔ہالینڈاور رومانیہ 2010 ۔اس سال کے دومقابلہ کے بعد وہ اپنے آپ کوعالمی شطرنج کی فیڈریشن میں دنیا کے بہتر ین کھلاڑی کے طور پر منوانے میں کامیا ب ہو ئے ہیں ۔یہ دنیا کے کم عمر ترین شطرنج کے کھلاڑی ہیں ۔

دنیا کے اس بہترین کھلاڑی نے انسٹا فاریکس کے دفتر کا دورہ کیا اور انسٹا فاریکس کے حو الے اپنے بہترین تاثرات کا اظہار کیا اور انسٹا فاریکس کی جانب سے فراہم کی جا نے بہترین سہولیا ت کو بے حد سراہااور کمپنی کی تر قی کے حو الے سے اپنی بیش قدر تجویزات بھی پیش کئیں ۔

منگس کے انسٹا فاریکس کے آفشل کے ساتھ شطرنج کے علاؤہ اور بھی بہت سے گیمز کھلیں۔

انسٹا فاریکس اس عظیم کھلاڑی کے ساتھ ایک نششت کا بتاتے ہو ئے خوشی محسوس کر تی ہے اور یہ کہ انہوں نے انسٹا فاریکس کا انتحاب بھی کیا ہے


Young Grandmaster Magnus Carlsen, the winner of numerous international chess tournaments, and International Master Pavel Shkapenko, Development Manager of InstaForex Company, met at the Baltic shore to handle a spectacular game of chess.


Magnus Carlsen 's visit to Kaliningrad was very busy. The chess player visited InstaForex headquarters, where he met InstaForex team and explained how understanding of chess strategies may contribute to success outside a chessboard. Although his schedule was tight enough, the Grandmaster found time to visit the Curonian Spit, a Russian National Park, and the most attractive places of Kaliningrad.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback