Top.Mail.Ru
empty
 
 

ذیل کی دی گئی ویڈیو سے تاجران جدید تجارتی سافٹ وئیر میٹا ٹریڈر 5 کے استعمال کی بنیادی رہنمائی حاصل کرسکیں گے

میٹا ٹریڈر 5 تمام دنیا کے تاجروں کے مقبول ترین تجارتی سافٹ وئیر کا پانچواں ورژن ہے / مرحلہ ہے جو کہ کرنسیوں ، سی ایف ڈی ، فیوچرز اور سٹاک کی تجارت میں مدد فراہم کرتا ہے

یہ ویڈیو رہنمائی آپ کو بنیادی استعمال کے حوالے سے معلومات فراہم کرتی ہے جو کہ مختلف طریقوں کے آغاذ سے استعمال تک کی رہنمائی فراہم کرتی ہے کہ پوزیشن اوپن کس طرح کرنی ہے او ربند کس طرح کرنی ہے


loader

پلیٹ فارم سپٹ آپ

اس ویڈیو کے ذریعہ اپ یہ دیکھ سکیں گے کہ کمپیوٹر میں میٹا ٹریڈ 5 کو کس طرح انسٹال کرنا ہے جو کہ اس کے پہلے سبق کہ فاریکس مارکیٹ میں کامیابی سے ہٹ کرہے

پلیٹ فارم سیٹنگ

یہ ویڈیو دیکھیں اور سیکھیں کہ کس طرح پلیٹ فارم کی تشکیل کرنی ہے – یہ ویڈیو آپ کو اپنی سہولت اور پسند کے مطابق پلیٹ فارم کو سیٹ کرنے میں مدد سے گی

فاریکس چارٹ کا استعمال

چارٹ کے استعمال کے حوالے سے ویڈیو آپ کی میٹا ٹریڈر 5 میں چارٹ کس طرح استعمال کرنا کی رہنمائی کرے گی – فاریکس چارٹ پر سیر حاصل علم اور دسترس آپ کو فاریکس مارکیٹ کے برتاو اور مخلتف تجارتی سودوں میں قیمت کے اتار چڑھاو اور ان کے باہمی ربط کی صورتحال سے آگہی فراہم کرتا ہے

تجارت : پوزشینز اور آڈرز

یہ "تجارت : پوزیشن اور آڈرز" کے نام سے موجود ویڈیو میں آپ یہ سیکھ سکیں گے کہ آپ کو ایک پوزیشن میٹا ٹریڈر پانچ میں مارکیٹ آڈر دیتے ہوئے کس طرح اوپر کرنی ہے اس ویڈیو کے بعد اپ اس قابل ہوجائیں گے کہ ضروری باتوں کو استعمال کرتے ہوئے پوزیشن اوپن کرسیکں

مارکیٹ واچ ونڈو

مارکیٹ واچ ونڈوز میں تمام تجارتی سودوں / ذریعوں کو ایک جگہ پائیں – یہ ویڈیو دیکھیں اور سیکھیں کہ کس طرح ٹک چارٹ ، فاریکس کوٹس اور تجارتی چارٹ کا استعمال کرنا ہے

ڈیٹا ونڈو اور انڈیکٹر ونڈو

اگر آپ اپنے انڈیکٹر تجزیہ اور آسان بنانا چاھتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھیں اور انڈیکٹر ونڈوز اور ڈیٹا ونڈوز کی معلومات حاصل کریں – انڈیکٹرز تاجروں کے بہترین دوست ہوتے ہیں لہذا ان استعمال نہ بھولیے گا

نیوگیٹر ونڈوز

اس ویڈیو کا تعلق نیوگیٹر ونڈوز سے ہے جو کہ آپ کو میٹا ٹریڈر 5 کے مختلف گوشوں تک رسائی فراہم کرتا ہے اس سہولت کا مقصد بہت سی سہولیات تک آسان اور جلد رسائی کے ذریعہ تجارت میں آسانی پیدا کرنا ہے

ٹول بکس : تجارت اور تاریخیت

کثیر جہتی ٹول باکس ونڈوز کے ذریعہ اپنی تجارت اور تجارتی تاریخ کے حوالے سے معلومات حاصل کریں – ٹول باکس ونڈوز بہت سی سہولیات سے لیس ہے – یہ آپ کو مارکیٹ کے صورتحال پر آن لائن نظر رکھنے کی سہولت کے ساتھ ساتھ سابقہ تجارتی ڈیلز پر بھی نظر رکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے

گرفک ٹولز

اس ویڈیو کا تعلق گرافک مواد سے ہے کہ کس طرح اس کو میٹا ٹریڈر پانچ میں استعمال کیا جاسکتا ہے – ایم ٹی 5 مشہور و معروف گرافک ٹولز کے ساتھ نئے ٹولز بھی متعارف کرواتا ہے – اس ویڈیو کے ذریعہ اس کے اسرار و رموز سے واقفیت حاصل کریں

ورک سپس کی تنظیم

میٹا ٹریڈر 5 میں اپنی ورک سپیس کی تنظیم درست انداز میں کریں – ویڈیو دیکھیں اور ہدایات پر عمل کریں کہ کس طرح آسانی سے لیکن موئثر انداز میں ورک سپیس کا بہتر استعمال کرتے ہوئے تجارت میں نکھار آسکتا ہے

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback