Top.Mail.Ru
empty
 
 

نئے انے والے یقینا اس صفحہ پر موجود ویڈیوز کو اپنے لئے مفید اور موثر پائیں گے – ذیل میں ان ویڈیوز کے لئے ہدایات اور تجاویز دی جارہی ہیں آپ یہاں یہ جان سکیں گے کہ انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ پر موجود مواد آپ کے کامیاب تجارت کے لئے کس قدر موزوں اور مفید ہے اور یہ کہ آپ میٹا ٹریڈر پر کس طرح کام کرسکتے ہیں – اس ویڈیو میں اکاونٹ کھلوانے ، آڈرز دینے ، چارٹ میں انڈیکٹرز لگانے ، پی اے ایم ایم سسٹم میں اندراج ، ایس ایم ایس سیکیورٹی اور اسی طرح دوسری مفید معلومات دی گئیں ہیں

انسٹا فاریکس کا ویڈیو ٹٹوریل دیکھیں اور ہر حصہ توجہ اور اعتماد سے دیکھیں اس بات کا یقین کریں انسٹا فاریکس بروکر کے ساتھ نہایت آسان اور سہل ہے


loader

WebTrader

انسٹا فاریکس کی طرف سے ویب ٹريڈر تازہ ترین ٹریڈنگ ترقیوں کو شامل ہے. اختیارات کی ایک قسم کے ساتھ آسان ٹریڈنگ کے علاوہ، صارفین تازہ ترین خبروں اور تجزیاتی تبصرے کے ساتھ ساتھ آن لائن موڈ میں اقتباس کی تبدیلیوں سے باخبر رہ سکتے ہیں.

ڈیمو اکاونٹ کھلوانا

ڈیمو اکاونٹ اور اصل اکاونٹ میں مابین ایک بڑا فرق یہ ہے کہ ڈیمو میں فرضی رقم جمع ہوتی ہے – ڈیمو اکاونٹ کی مدد سے آپ کرنسی مارکیٹ میں تجربہ حاصل کرنے کا ایک نادر متوقع حاصل کرسکتے ہیں اور بغیر نقصان کے خوف سے تجارتی تجربہ حاصل کرسکتے ہیں ذیل میں دی گئی ویڈیو آپ کی ڈیمو اکاونٹ کھلوانے کے حوالے سے رہنمائی کرے گی

آڈر لگانا

آڈر سے مُراد وہ ہدایات ہوتی ہیں کہ جو تجارت کرنے کے لئے فاریکس بروکر کو دی جاتی ہیں – آڈرز کی بہت سی اقسام ہیں اور اس کو لگاںے کے بھی مختلف طویقے ہیں آڈرز کو مارکیٹ کے ریٹ کے مطابق ہوتے ہیں یا وہ کہ جن کو پینڈنگ آڈر کہا جاتا ہے کہ میں مطلوبہ قیمت کے آنے کا انتار کیا جاتا ہے –اس ویڈیو میں آپ فاریکس کی بنیادی معلومات اور میٹا ٹریڈر ٹرمینل کے استعمال کے حوالے سے جان سکیں گے

ٹریلنگ سٹاپ

ٹریلینگ سٹاپ ایک سٹاپ لاس آڈر ہے جو کہ قیمت سے ایک خاص فاصلہ پر لگایا جاتا ہے یہ قیمت کے موو کرنے کے ساتھ ساتھ موو کرتا ہے – یہ ویڈیو آپ کو یہ دیکھاتی ہے کہ آپ یہ سہولت کس طرح استعمال کرسکتے ہیں – ٹریلنگ سٹاپ کا استعمال کریں تاکہ خود کار ٹریڈ اوپن اور کلوز ہوسکے اور نقصان سے بچا جائے

انڈیکٹرز کا استعمال

تجارتی ٹرمینل میں آپ اس میں پہلے سے موجود ٹیکنیکل انڈیکٹرز کی مدد سے آپ ٹیکنیکل تجزیات کرسکتے ہیں یا یہ انڈیکٹرز ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں اس ویڈیو میں آپ یہ جان سکیں گے کہ کس طرح انڈیکٹرز اور ایڈوائزر کو چارٹ میں لگایا جائے اور سیٹ کیا جائے – اس سہولت کی وجہ سے آپ کی تجارت میں مزید نکھار آسکتا ہے

اکاونٹ کھلوانا

یہ ویڈیو آپ کو یہ سیکھاتی ہے کہ انسٹا فاریکس کمپنی کے ساتھ اکاونٹ کس طرح کھلوایا جاسکتا ہے سب سے پہلے کو پبلک معائدہ کو تفصیل سے پڑھیں اور اندراج فارم مکمل کریں اور پھر تجارتی ٹرمینل ڈاون لوڈ کریں آپ کو یہ تمام مراحل اس ویڈیو میں دیکھائے گئے ہیں – اکاونٹ کھلوانے کے بعد آپ آپ تجارتی انسٹرومنٹس اور بروکر کی دوسری سہولیات استعمال کرسکیں گے

فاریکس کاپی سسٹم

ایک منفرد فاریکس کاپی سسٹم کہ جس کی مدد سے آپ یہ سیکھ سکیں گے کہ کامیاب تاجروں کی تجارتی حکمت عملی کو کس طرح نقل کیا جاسکتا ہے یہ سسٹم انسٹا فاریکس کے ماہرین کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو کہ ماہر تاجران سے سیکھنے کے ساتھ ساتھ کمانا بھی چاھتے ہیں – اس ویڈیو میں آپ فاریکس کاپی فنکشن کے حوالے سے جان سکیں گے اور اس کی آسانی اور خصوصیات کے حوالے سے جان سکیں گے اس کے علاوہ آپ یہ جانب سکیں گے کہ اس میں کس طرح شامل ہوا جائے اور کس طرح سے تجارت کی جائے

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback