Top.Mail.Ru
empty
 
 

سال 2011 کے مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ کے نتائج

یکم اکتوبر سال 2011 کو دوسرا سیشن برائے مس انسٹاایشیاء مقابلہ حُسن اختتام پذیر ہوا جس میں دُنیا بھر کے ممالک سے 500 سے ذائد خواتین نے حصہ لیا مثلا انڈونیشاء ، ملائشیاء اور فلاپائن سے آئس لینڈ ، برطانیہ اور یو ایس اے ، روس ، یو کرائن اور لٹوایا سے ایران بھارت اور چائنہ - ایک سال کے دوران ہزاروں لڑکیوں نے لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے اور مقابلہ کی ویب سائٹ پر شاندار تصاویر آپ لوڈ کئیں اس مقابلہ نے انٹرنیٹ کے ہزاروں صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی اور اس کو مشہور اور معروف کیا

فری ووٹنگ رزلٹ کے ذریعہ چھ حسیناوں کا انتحاب کیا گیا اور 35000 ہزار ڈالرز کا انعام مس انسٹا ایشیاء 2011 کے لئے تقسیم کیا گیا

تفصیلی نتائج اور مقابلہ کے فاتحین کے تفصیلی انٹر ویووز دیکھنے کے لئے سال 2011 کے نتائج کا پیج وزٹ کریں جو کہ مس انسٹا ایشیاء کی ویب سائٹ پر موجود ہے
سابقہ مقابلہ جات کے نتائج
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback