Top.Mail.Ru
empty
 
 
مس انسٹا ایشیاء مقابل حُسن برائے سال 2017

بین الاقوامی مقابلہ حُسن مس انسٹا ایشیاء کے آٹھویں سیشن کا اختتام 01 اکتوبر 2017 کو ہوا - نئے سال کی آمد سے قبل حسیناوں کو ایک شاندار تقریب میں انعامات سے نوازا گیا

پانچ نومینیشنز یعنی درجہ بندیوں کی فاتح حسنیاوں کو انسٹا فاریکس کی جانب سے انعامی اسناد دی گئیں اور 45000 ڈالرز کی انعامی رقم بھی ان میں تقسیم کی گئی - ذیل میں آپ ان حسیناوں کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جو کہ سال 2017 میں مس انسٹا ایشیاء نامی پول / مقابلہ میں فاتح قرار پائیں تھیں اس کے علاوہ آپ تقریب تقسیم انعامات کی تفصیلی رپورٹ بھی دیکھ سکتے ہیں

آپ دیکھ سکتے ہیں تقریب کے چیدہ چیدہ لمحات ، ختم ہونے والے مقابلہ کی تازہ ترین خبریں اور اس کے ساتھ ساتھ فوٹو نیوز اور فاتحین کے انٹر ویوز بھی نتائج کے نام سے تیار کئے گئے سیکشن میں

مقابلہ حُسن کے منتظمین اور ویب سائٹ کی انتظامیہ جیتنے والی خواتین کو ایک مرتبہ دوبارہ مبارک باد پیش کرتے ہیں - مس انسٹا ایشیاء 2018 کا مقابلہ پہلے سے ہی شروع ہو چُکا ہے اس میں حصہ لیں اور ممکن ہے آپ اس اعزاز کے ساتھ انعامی رقم بھی جیت جائیں - مقابلہ کے اس مرحلہ کی انعامی رقم 45000 ڈالرز ہے

سابقہ مقابلہ جات کے نتائج
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback