Top.Mail.Ru
empty
 
 

سال 2012 کے مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ کے تنائج

یکم اکتوبر سال 2012 کو ایک شانداز مقابلہ حُسن کے تیسرے سیشن کا انعقاد ہوا ہے مس انسٹا ایشیاء جو کہ مکمل ہوگیا تھا اس مقابلہ حُسن میں دُنیاء بھر کے ممالک سے 700 سے ذائد خواتین نے حصہ لیا نہ صرف یہ کہ انہوں نے اپنے پروفائل کا انداراج کروایا بلکہ انہوں نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی آپ لوڈ کئیں جس کے علاوہ انہوں نے یوزرز کی پوسٹس کا بھی جواب دیا اور سوشل نیٹ ورک اور فورمز پر ڈسکشن میں شرکت بھی کی

مقابلہ کے تنائج کے مطابق چھ فاتحین کا اعلان کیا گیا اور چالیس ہزار ڈالرز کا انعامی رقم بھی اُن کے درمیان تقسیم کی گئی

ایکا ٹرینا ناگورنایا ملکہ حسن منتحب ہوئیں اور ان کو سال 2012 کے مس انسٹا ایشیاء کا اعزاز دیا گیا اور 20 ہزار ڈآلرز کا انعام دیا گیا

فاریکس لیڈی کا ٹائیٹل اور 8 ہزار ڈالرز کا انعام مارینا ذاہابینا کو دیا گیا دوسری لڑکیوں میں ناٹالیا گوریلوا ، یانا شیکیا ، فرانسیسکا فیریٹی اور ٹاٹینا مالاکہوا کو بلترتیب مس پوش ، مس کریٹیوٹی ، مس سمائل ، مس سپائس اور 3000 ہزار ڈالرز کا انعام دیا گیا

فاتحین اور شُرکاء کے حوالے سے مزید معلومات کے لئے وزٹ کریں miss-instaforex-asia.com.
سابقہ مقابلہ جات کے نتائج
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback